مخالفین کے گھروں کو جلانا: سیرت خلیفہ اول
💥 مخالفین کے گھروں کو جلانا ، سیرت خلیفہ اول
عالم ابن عبدالبر نے اپنی کتاب "الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب" میں رسولِ خدا ﷺ کی ایک سابقہ زوجہ کے حالاتِ زندگی میں ایک واقعہ نقل کیا ہے:
کسی نے ابوبکر کو خبر دی، تو ابوبکر نے سخت الفاظ میں
"میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ ان دونوں کے گھر کو آگ لگا دوں۔"
🔸 عبارت:
📜 فبلغ أبابکر، فقال: لقد همت أن أحرق عليهما بيتهما..
📚 الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، جلد 4، صفحہ 1904
یعنی "گھر جلانا" شیخین کی طرزِ عمل (سیرت) تھی۔
اسی لیے ہم دیکھتے ہیں کہ ان کے بعد آنے والے تمام سنی حکمرانوں نے بھی اسی سیرت پر عمل کیا
جیسے:
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر کو جلانا،
امام جعفر صادق علیہ السلام کے گھر کو جلانا (زمانۂ منصور عباسی میں)،
اور کربلا میں خیموں کو جلانا، حالانکہ وہ جانتے تھے کہ ان خیموں میں حضرت زینب اور اولادِ رسول ﷺ موجود ہیں۔
خود ابوبکر نے اپنے آخری وقت میں اعتراف کیا کہ کاش میں فاطمہ ع کے گھر کی بےحرمتی نہ کرواتا
👈 اسی طرح خود یزید اور شمر نے بھی اعتراف کیا کہ:
"ہم نے ابوبکر اور عمر کی سیرت پر عمل کیا۔" 👇
خلیفہ صاحب کیلئے عام بات تھی 👇 /topic/1010
Gallery
Tap any image to view full screen