بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

موضوعات کتب رابطہ کریں

ہمارا پیغام

یہ سائیٹ امت مسلمہ کو دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے آگاہ کرنے ، باطل اعتراضات کو بے نقاب کرنے، شبہات کو دور کرنے ، اور قرآن و سنت اور صحیح احادیث کی روشنی میں عوام الناس کی درست رہنمائی و علمی آگاہی کے لئے تشکیل دی گئی ہے۔ اس سائیٹ کے مقصد میں شامل صرف و صرف دفاعِ قرآن و رسول ص دفاعِ اہل بیت ع اور ان حقائق کو سامنے لانے کیلئے بنائی گئی ہے جو چودہ سو سال سے امت مسلمہ سے چھپائے جا رہے ہیں۔