Back to فدک

مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران

مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران
مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران
مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران
مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران
مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران
مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران

🔴 مال فئی (فدک) لوٹنے والے حکمران 🔴

 

پیچھے ثابت کیا تھا کہ فدک مال فئی ہے جو خالصتاً رسول اللہ ص کا مال ہے 👇

 

👈 /topic/2126

 

▪️اب آپکو رسول اللّه ص کی ایک پیشگوئی سناتے ہیں

 

کتب اہل سنت میں رسول اللہ ص کی حدیث نقل ہوئی ہے کہ

 

📜 كَيْفَ أَنْتُمْ وَأَئِمَّةٌ مِنْ بَعْدِي يَسْتَأْثِرُونَ بِهَذَا الْفَيْءِ

 

📃 “تمہارا کیا حال ہوگا، جب میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے جو اس مالِ فَیء کو اپنے لیے خاص کر لیں گے"

 

📚 احمد بن حنبل ج 5، ص 180

📚 سنن ابو داود ج 3، ص 450

 

مکمل روایت اس طرح سے ہے کہ رسول ﷺ نے ابوزر رض سے فرمایا

 

📜 كيف أنتم وأئمة من بعدي يستأثرون بهذا الفيء ؟ قلت أما والذي بعثك بالحق أضع سيفي على عاتقي ، ثم أضرب به حتى ألقاك قال ، أولا أدلك على خير من ذلك ، تصبر حتى تلقاني . 

 

📃 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “تمہارا کیا حال ہوگا، جب میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے جو اس مالِ فَیء کو اپنے لیے مخصوص کر لیں گے؟”

میں نے عرض کیا: “اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے! میں اپنی تلوار اپنے کندھے پر رکھوں گا، پھر اس سے وار کروں گا یہاں تک کہ آپ سے جا ملوں۔”

آپ ﷺ نے فرمایا: “کیا میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟ تم صبر کرنا، یہاں تک کہ مجھ سے جا ملو۔”

 

⭕ مُلا علي القاری اسکی شرح میں لکھتا ہے کہ

 

📜 معنی یہ ہے: تمہارا کیا حال ہوگا، جبکہ تمہارے امیر (ابوزر کے دور کے خلیفاء) اس مالِ فیء کو اپنے لیے مخصوص کر لیں گے، اسے چن لیں گے، اور اس کے مستحقین کو نہیں دیں گے؟

 

پھر لکھتے ہیں کہ 

 

📜 طیبیؒ کہتے ہیں اس سے مراد یہ ہے کہ وہ بیت المال کا مال اور غنیمت (فئی) سے حاصل شدہ مال اپنے لیے سمیٹ لیتے ہیں اور مستحقین کو نہیں دیتے۔ 

 

📚 مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح

 

https://www.islamweb.net/ar/library/content/79/7387/%D9%83%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A9-%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B6%D8%A7%D8%A1

 

🚩 نوٹ: سنن ابو داود کے اردو ترجمہ میں خیانت کی گئی ہے مترجم کی جانب سے کہ مال فئی کو مال غنیمت سے بدل دیا گیا۔ 

جبکہ عربی متن واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے

 

📎 منقول: بدر علی

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6