Back to فدک

ابن تیمیہ ناسبی اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذاتِ مقدس پر نفاق کی نسبت

ابن تیمیہ ناسبی اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذاتِ مقدس پر نفاق کی نسبت
ابن تیمیہ ناسبی اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذاتِ مقدس پر نفاق کی نسبت
ابن تیمیہ ناسبی اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذاتِ مقدس پر نفاق کی نسبت
ابن تیمیہ ناسبی اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذاتِ مقدس پر نفاق کی نسبت

🔴 ابن تیمیہ ناسبی اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذاتِ مقدس پر نفاق کی نسبت

 

ابن تیمیہ ناسبی، جو اہلِ بیت علیہم السلام کے دشمنوں میں شمار ہوتا ہے، حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی طرف سے فدک کے مطالبے کے بارے میں حد سے بڑھی ہوئی بے شرمی کا مظاہرہ کرتا ہے، اور ابوبکر کو بری ثابت کرنے اور اس عظیم ہستی کی توہین کے لیے یوں لکھتا ہے:

 

📜 ہر عقل مند انسان بخوبی جانتا ہے کہ اگر کوئی عورت معاشرے کے حاکم سے کسی مال کا مطالبہ کرے، اور حاکم یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ عورت اس مال کی مستحق نہیں، وہ مال اسے نہ دے بلکہ تمام مسلمانوں میں تقسیم کر دے، اور پھر کہا جائے کہ وہ عورت حاکم پر ناراض ہو گئی، تو واضح ہے کہ اس کی ناراضی صرف اس وجہ سے ہے کہ اسے مال نہیں دیا گیا، اور حاکم بھی کہتا ہے کہ یہ مال تمہارا نہیں ہے۔ پس ایسی صورت میں، اگرچہ واقعی اس عورت پر ظلم ہی کیوں نہ ہوا ہو، تو کیا اس کی وہ ناراضی جو صرف دنیاوی مال کی خاطر ہو، اس کے لیے کوئی فضیلت شمار کی جا سکتی ہے؟

 

اب کیا وہ شخص جو فاطمہ علیها السلام کے غضب کے مسئلے کو اٹھاتا ہے اور نادانی سے اسے ان کی منقبت شمار کرتا ہے، یہ جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے منافقوں کی مذمت میں فرمایا ہے:

 

“اور ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو صدقات کی تقسیم میں تم پر اعتراض کرتے ہیں، اگر انہیں اس میں سے کچھ دے دیا جائے تو راضی ہو جاتے ہیں اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض ہو جاتے ہیں۔”

 

ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس آیت میں ان لوگوں (منافقوں) کا ذکر کرتا ہے جو مال ملنے پر خوش ہوتے ہیں اور نہ ملنے پر ناراض ہو جاتے ہیں، اور اس طرح اللہ نے اس گروہ کی مذمت کی ہے۔ اب اس توصیف کے بعد، اگر کوئی فاطمہ کو اس حال میں کہ ان میں نفاق کی کوئی شائبہ ہو مدح قرار دے، تو کیا یہ درست ہو گا؟

 

📚 منهاج السنة، جلد 4، صفحات 244 تا 246

 

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 

 

یہ کلام ابن تیمیہ کا اس قدر سخت، توہین آمیز اور قبیح جسارت پر مشتمل ہے کہ خود اہلِ سنت کے علماء نے بھی اس پر شدید حملہ کیا ہے اور اسے اس کے ناسبی ہونے کی دلیل قرار دیا ہے۔

 

▪️محمد زکی الدین ابراہیم جو جامعہ الازہر مصر کے علماء میں سے ہیں اس بارے میں لکھتے ہیں:

 

📜 “اس نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو نفاق سے متہم کیا ہے، حالانکہ ابن تیمیہ کے بہت سے انحرافات ہیں، اور شاید ان میں سب سے زیادہ وقیح انحراف یہی ہے۔”

 

📚 کلمة الرائد، جلد 2، صفحہ 546

 

▪️حسن سقاف شافعی اردن کے ممتاز اہلِ سنت عالم، جنہوں نے ابن تیمیہ کے رد میں متعدد کتابیں لکھی ہیں اس بارے میں سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

 

📜 “ابن تیمیہ وہ شخص ہے جس کے کلام سے بہت سے لوگ استدلال کرتے ہیں اور بعض اسے شیخ الاسلام کہتے ہیں، حالانکہ وہ ناسبی ہے اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا دشمن ہے، اور اس نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر نفاق کا ایک شعبہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔”

 

📚 التنبیہ و الرد، صفحہ 7

 

اللہ کی لانت ہو ابن تیمیہ پر اور اس کے پیروکاروں پر۔

اے اللہ! اسے ایسا عذاب دے کہ اہلِ جہنم بھی اس سے پناہ مانگیں۔

 

آمین۔

 

ان نواسب کی کتب بھری پڑی ہیں توہین سیدہ ص سے وہاں کوئی احتجاج نہیں کرتا اس سے ہہلے بھی اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا تھا ہماری جانب سے 👇

 

👈 /topic/2097

 

 لیکن جب ہم علمی قلم اُٹھاتے ہیں تو ہر کسی کو حقیقی غا///صب کی توہین و عزت کا خیال آجاتا ہے

 

📎 بدر علی

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4