🔴 جناب عائشہ کہتی ھیں کہ میں نے حضرت فاطمہ سے زیادہ سچا ترین کسی کو نہ پایا
⁉️سوال اھل سنت حضرات سے:
فدک کے معاملہ میں حضرت فاطمہ جو کہ عائشہ کے اعتراف کے مطابق سب سے زیادہ سچی ھیں انکا دعویٰ درست تھا اور وہ بر حق تھی یا حضرت ابوبکر سچے تھے؟
❗ آپشن👇
1: عائشہ نے غلط بیانی کی ھے حضرت فاطمہ کے بارے؟
2:حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اپنے دعویٰ میں حق پر تھیں؟
3: حضرت ابوبکر نے اپنے دعوی میں غلط بیانی سے کام لیا؟
4: 2۔3 دونوں
🖋 سید شہباز اصفہانی
مزید حوالہ جات کے لیے یہ لنک دیکھیں 👈 /topic/2030
Gallery
Tap any image to view full screen