قلوب الناس معك وسيوفهم مع بني أمية
🔴 قلوب الناس معك وسيوفهم مع بني أمية 🔴
🔴 لوگوں کے دل تو آپ کے ساتھ ہیں، لیکن ان کی تلواریں بنی امیہ کے ساتھ ہیں 🔴
میں نے صبح پوسٹ ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ سنیوں کی اکثریت ایک تو خوموش تماشائی تھی دوسرا یزیدیوں (عثمانی و سفیانیوں) کو اڈے فراہم کر رکھے تھے تیسرا یزیدی فوج کے شانہ بشانہ تھے
تو کچھ بھائیوں کو لگا کہ میں نے غلط بیانی کی ہے انکی خدمت میں یہ حوالہ پیش ہے اہل سنت کتاب سے
📜 ثم سار ، فلما انتهي إلى الصفاح لقيه الفرزدق الشاعر فقال له أعطاك الله سؤلك وأملك فيما تحب فقال له الحسين بين لي خبر الناس خلفك قال الخبير سألت 👈🏻 قلوب الناس معك وسيوفهم مع بني أمية 👉🏻 والقضاء ينزل من السماء والله يفعل ما يشاء فقال الحسين صدقت لله الأمر يفعل ما يشاء وكل يوم ربنا في شأن إن نزل القضاء بما نحب فنحمد الله على نعمائه وهو المستعان على أداء الشكر وإن حال القضاء دون الرجاء فلم يعتد من كان الحق نيته والتقوي سريرته .
📃 پھر امام حسینؑ روانہ ہوئے، جب مقامِ "صفاح" (قریبی منزل) پہنچے تو شاعر فرزدق سے ملاقات ہوئی۔
فرزدق نے عرض کیا:
"اللہ آپ کو آپ کی خواہش عطا فرمائے اور آپ کی مراد کو پورا کرے جسے آپ چاہتے ہیں۔"
امام حسینؑ نے اس سے فرمایا:
"میرے لیے ان لوگوں کی خبر بیان کرو جو تمہارے پیچھے (یعنی عراق و کوفہ میں) ہیں۔"
فرزدق نے کہا:
"آپ نے جاننے والے سے سوال کیا ہے: 👈🏻 لوگوں کے دل تو آپ کے ساتھ ہیں، لیکن ان کی تلواریں بنی امیہ کے ساتھ ہیں 👉🏻 اور قضاء آسمان سے اترتی ہے، اور اللہ جو چاہتا ہے وہی کرتا ہے۔"
امام حسینؑ نے فرمایا:
"تم نے سچ کہا، معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے، جو چاہے وہی کرتا ہے، اور ہر دن ہمارا رب نئی شان میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
📚 الکامل فی تاریخ، ج۳، ص۱۵۰
تبصرہ:
❓ کیا اب بھی سمجھ نہیں آئی کہ امام حسین ع کے خلاف بنو امیہ (سفیانوں اور عثمانیوں) کا ساتھ کس نے دیا؟
❓ کیا اب بھی سمجھ نہیں آئی اہل کوفہ کا مذہب کیا تھا؟
ویسے ایسے لوگ آپکو آج بھی مل جائیں گے جو کہتے ہیں کہ
ہمارے دل میں اہل بیت ع کی محبت ہے لیکن انکی تلواریں ہمیشہ بنو امیہ کی طرف داری میں چلتی ہیں۔
👈🏻 شیعہ تو ازل سے بنو امیہ کے خلاف/دشمن رہے ہیں، بنوامیہ کی تلواروں کا نشانہ بنتے رہے ہیں، یہ تلواریں شیعوں کی تو ہو نہیں سکتی ہیں جو بنوامیہ کے ساتھ تھیں۔
✅ آج بھی امام ع کے قاتلین کا مذہب پہچاننا مشکل نہیں۔
نوٹ: ہمارے تیر کا نشانہ وہ سنی ہیں جو بنو امیہ کے طرفدار ہیں ۔ باقی محبان اہل بیتؑ سنی ہماری جان ہیں۔
بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #تبدیلی_ممنوع
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam
Gallery
Tap any image to view full screen