ناصبی اکثر امام علی و امام حسن و امام سجاد ع کی کوفیوں اور شیعوں کی مذمت کی روایات نقل کرکے آج کے شیعہ امامیہ پر طعن کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں
🔴 ناصبی اکثر امام علی و امام حسن و امام سجاد ع کی کوفیوں اور شیعوں کی مذمت کی روایات نقل کرکے آج کے شیعہ امامیہ پر طعن کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں
✅ جبکہ ان روایات میں بھی کہیں "شیعہ امامیہ" کا نام تک نہیں آیا۔
اس کے بعد وهابیوں نے کچھ باتیں گھڑیں، تاکہ یہ ثابت کر سکیں کہ کوفی شیعہ امام حسینؑ کے قاتل شیعہ تھے
جسکا تفصیلی جواب اس پوسٹ میں نقل کیا تھا کہ امام حسین ع کے قاتل شیعہ امامی رافضی نہیں بلکہ عثمانی شیعہ تھے
اب زرا یہ دیکھتے ہیں کہ کیا امام علی ع کے تمام اصحاب رافضی شیعہ امامی تھے ؟
🖍 ابن تیمیہ کہتا ہے:
📃 "شیعہ، علیؑ کے اصحاب تھے جو ابوبکر اور عمر کو علی پر مقدم سمجھتے تھے، اور ان کا اختلاف صرف عثمان کی نسبت تھا۔"
📚 منہاج السنہ النبویہ، جلد 2، صفحہ 96
👈🏻 یعنی جنہیں ہم اُس زمانے (علی ع کے زمانے) کے شیعہ اور علیؑ کے حامی کہتے ہیں، وہ ابوبکر و عمر کو خلیفہ اول و دوم مانتے تھے، اور ان کا اختلاف علیؑ و عثمان کے درمیان تقدم پر تھا۔
⁉️ اب آپ خود بتائیں: وہ پرانے "شیعہ" اہل سنت کے زیادہ قریب تھے یا آج کے شیعہ؟ ⁉️
آج کے شیعہ تو خلفائے اہل سنت کو تسلیم نہیں کرتے،
جبکہ جن لوگوں نے امام حسینؑ کو خط لکھا، وہ وہی "شیعہ" تھے جو ابوبکر، عمر، عثمان اور علی سب سے محبت رکھتے تھے۔ رافضی شیعہ تو یا تو امام ع کے ساتھ شہید ہوئے یا قید ہوئے اور بعد میں بدلے لے۔
⚡️ یعنی اہل سنت کے خلفائے راشدین: ابوبکر، عمر، عثمان، علی
⚡️ اور ابن تیمیہ کے مطابق اُس زمانے کے "شیعہ" ان سب سے محبت رکھتے تھے
تو نتیجہ:
وہ "شیعہ" اہل سنت تھے، نہ کہ موجودہ دور کے شیعہ امامیہ، کیونکہ آج کے شیعہ اُن سے نہ محبت رکھتے ہیں اور نہ ان کی خلافت کو تسلیم کرتے ہیں۔
اہل سنت کے ائمہ: ابوبکر - عمر - عثمان - علی
👌 شیعہ کے ائمہ: علیؑ - حسنؑ - حسینؑ - سجادؑ ... امام مہدیؑ
⁉️ اب بتائیں: شیعہ امام حسینؑ کے زمانے کے قریب تر کون ہے؟ ⁉️
یہ وهابی لوگ چاہتے تھے کہ ثابت کریں "شیعہ امامیہ" امام حسینؑ کے قاتل تھے مگر الٹا خود ہی ثابت ہو گیا کہ اہل سنت ہی امام حسینؑ کے قاتل ہیں!
خاک تمھارے سروں پر
تم ہی کہتے ہو کہ شیعہ صفوی دور میں پیدا ہوئے،
پھر کہتے ہو کہ شیعہ امام حسینؑ کے قاتل تھے!
(یعنی اس وقت بھی موجود تھے!)
⁉️ اتنی بڑی غلطی اور تضاد؟ ⁉️
#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam
Gallery
Tap any image to view full screen