قاتلین امام حسین ع عثمانی تھے
🔴 مولا حسین ع کے قاتلان کا مذہب 🔴
ہمیں یہ تو بتایا جاتا ہے کہ کوفی شیعہ تھے
مگر کس کے شیعہ تھے آج آپکو دکھاتے ہیں۔
کتب اہل سنت سے
1⃣ 📜 ابن عباسؓ نے کہا خدا کی قسم میرا خیال ہے آپ اپنی بیوی بیٹیوں کے درمیان اس طرح قتل ہوں گے جیسے عثمان اپنی بیوی بیٹیوں کے درمیان قتل ہوا ۔ خدا کی قسم مجھے خدشہ ہے کہ عثمان کا قصاص آپؑ سے لیا جائے گا
📚 تاریخ ابن کثیر 8/214
2⃣ 📜 ابن زیاد نے اپنی فوج کو حکم دیا کہ نہر فراف اور حسینؑ کے درمیان حائل ہو جاؤ ، ایک بوند نہ پی سکیں ، جو سلوک تقی زکی مظلوم عثمان کے ساتھ کیا گیا تھا
📚 تاریخ طبری 4/199
📚 تاریخ ابن کثیر 8/226
3⃣ 📜 نافع بن ہلال اس دن جنگ میں مصروف تھے اور کہتے تھے "میں دینِ علی پر ہوں" تو یزیدی فوج کا سپاہی مزاحم بن حریث سامنے آیا اور کہا "میں دینِ عثمان پر ہوں"
📚 تاریخ طبری اردو 4/216
📚 تاریخ طبری عربی 5/435
📚 مقتل الخورازمی
4⃣ 📜 یزیدی فوج کے سپاہی عزرہ نے کہا "اے زہیر اہل بیت کے شیعوں میں سے تو ہم تجھ کو نہیں جانتے تھے، تم تو عثمان والوں میں تھے" ۔ زہیر نے کہا مجھے اس مقام پر دیکھ کر بھی تو نہیں سمجھا کہ میں انہی میں سے ہوں
📚 تاریخ طبری 4/202،203
5⃣ 📜 قتل امام حسین کے بعد جب بنو ہاشم کی عورتوں نے نوحہ و گریہ شروع کیا تو ، عمرو بن سعید نے کہا " یہ عثمان کی بیویوں کے رونے کا بدلہ ہے
📚 تاریخ ابن کثیر 8/252
تعلیماتِ اہلبیتؑ
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen