Back to اہلِ کوفہ کون تھے؟

اہل کوفہ کی اکثریت تفضیلی شیعہ (شیعان اولی) تھے

یعنی ابوبکر و عمر کی خلافت کو برحق مانتے تھے اور انکے بعد علی ع کی خلافت و فضیلت کے قائل تھے ۔ 

یعنی علی ع کو عثمان پر مقدم رکھتے تھے ۔ یہی شیعان اولی تھے 

( باقی عثمان کو علی ع پر مقدم رکھتی تھی جیسے عام سنی حضرات کرتے ہیں )

یعنی یہ شیعہ رافضی نہیں تھے ، کیوں کہ شیعہ رافضیوں نے تو کبھی بھی اول و دوم کی خلافت کو برحق نہیں مانا

آج تک لوگوں کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آتی کہ ایک ایسا گروہ جو عثمان کے خلاف ہو گیا تھا اور علی ع کی خلافت کا قائل ہو گیا تھا یہی گروہ شیعان علی کہلایا، یہ لوگ ابوبکر و عمر کی خلافت کو حق ماننے والے تھے ۔

نہیں آتی سمجھ تو اپنے علما کی سن لیں واضح لکھا ہے کہ اصحاب علی ع یا اہل کوفہ کن معنی میں شیعہ تھے  

👇🏼

/topic/1465

باقی وہ جو ابوبکر و عمر کی خلافت کو نہیں مانتے تھے ۔ انہیں شیعہ نہیں بلکہ رافضی کہا گیا ہے

جیسے کہ ان صحابی کو رافضی کہا گیا 👇🏼

/topic/89

آخر کب تک لفظ شیعہ سے دھوکہ کھا کر اپنی آخرت تباہ کرتے رہیں گے ؟ شیعہ تو کسی کا بھی ہو سکتا ہے جیسے یزید کے شیعہ تھے ، ابوسفیان کے شیعہ تھے، عثمان کے شیعہ تھا ۔ 

اسی طرح اگر کوئی علی ع کا شیعہ تھا تو لازمی نہیں کہ وہ رافضی ہو۔

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13