⭐️ بسم الله الرحمن الرحیم ⭐️
📝 رسول خدا ﷺ کا حکم معاویہ کی گردن ما/رنے کے بارے میں
🔷 ابراہیم بن علاف بصری نے کہا: میں نے سلام ابا المنذر کو کہتے ہوئے سنا، اس نے کہا: عاصم بن بہدلہ نے مجھے زر بن حبیش سے روایت کی، اس نے عبد اللہ بن مسعود سے روایت کی، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 "جب تم معاویہ بن ابی سفیان کو منبر پر خطبہ دیتے دیکھو تو اس کی گردن ما/ر دو۔"
📚 کتاب: جمل من أنساب الأشراف، ج 5، ص 137
👤 مؤلف: احمد بن یحییٰ بن جابر بن داود البَلاذُری (م 279 ھ)
📖 تحقیق: سہیل زکار اور ریاض الزرکلی
🏢 ناشر: دارالفکر – بیروت
🗓 الطبعة: الأولى، 1417 ھ – 1996 م
⬅️ اس روایت کا لنک (اسلام ویب):
🌐 http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?bk_no=196&pid=125101&hid=1528
✅ اسلام ویب کے مطابق سند کی جانچ:
1⃣ ابراہیم بن الحسن الباہلی: ثقہ
🌐 http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=801
2⃣ سلام بن سلیمان المزنی: صدوق، حسن الحدیث
🌐 http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=3458
3⃣ عاصم بن ابی النجود الاسدی: صدوق، حسن الحدیث
🌐 http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=4059
4⃣ زر بن حبیش الاسدی: ثقہ
🌐 http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=2996
5⃣ عبد اللہ بن مسعود بن حبیب … (صحابی)
🌐 http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=5079
🔍 پس سندِ روایت بالکل صحیح ہے۔ 👌
کتاب أنساب الأشراف کا اعتبار 👇
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen