قاتل خلیفہ ثانی عمر بن خطاب رض کے متعلق امامیہ مصدر میں روایت پر جرح:
موضوع (من گھڑت) روایت
محمد بن سنان کہتا ہے کہ مولا علی ع نے عمر سے کہا کہ اے عمر ! اے مغرور ! میں تجھے دنیا میں ایک غلام کے ہاتھوں قتل ہوتے دیکھ رہا ہوں تو اس پر ظلم کا حکم کرے گا اور ڈر کے مارے تجھے قتل کرے گا اور تیری مرضی کے خلاف چلے گا اور اسی وجہ سے جنت میں داخل ہو گا
البرسي، في مشارق الأنوار (6) عن محمد بن سنان، قال: قال أمير المؤمنين عليه السلام لعمر (7): يا مغرور! إني أراك في الدنيا قتيلا بجراحة من عبد أم معمر (8) تحكم عليه جورا فيقتلك توفيقا، يدخل بذلك الجنة على رغم منك
(٦) مشارق أنوار اليقين في أسرار أمير المؤمنين عليه السلام: 70 - 79.
نوٹ: : :
اس روایت کے من گھڑت ہونے کی مندرجہ ذیل تین علتیں ہیں
1.کتاب مشارق انوار معتبر نہیں ہے
2. محمد بن سنان اور مولا علی ع کے درمیان واسطہ مجہول ہے