توریت پڑھنا
توریت پڑھنا

خلیفہ دوم صحاب کو اسلام سے کم اور یہودیت سے زیادہ محبت تھی

 

کتب در اہلسنت

 

عبداللہ بن ثابتؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

 

“عمر رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا: ‘اے اللہ کے رسول ﷺ! میں قریظہ (یہودی قبیلے) کے ایک شخص کے پاس سے گزرا، اُس نے میرے لیے تورات کے بعض خلاصے لکھ دیے ہیں۔ کیا میں وہ آپ ﷺ کو نہ دکھاؤں؟’

 

یہ سن کر رسول اللہ ﷺ کے چہرۂ مبارک کا رنگ بدل گیا عبداللہ بن ثابتؓ نے کہا کیا تم رسول اللہ ﷺ کے چہرے کی کیفیت نہیں دیکھ رہے؟

 

تب عمرؓ نے کہا ہم اللہ کو اپنا رب ماننے پر راضی ہیں اسلام کو اپنا دین اور محمد ﷺ کو اللہ کا رسول ماننے پر خوش ہیں

 

اس پر نبی ﷺ کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا پھر آپ ﷺ نے فرمایا

 

قسم ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہےباگر موسیٰؑ آج صبح تمہارے درمیان آ جاتے اور تم مجھے چھوڑ کر اُن کی پیروی کرتے، تو یقیناً گمراہ ہو جاتے تم امتوں میں میرا حصہ ہو اور میں انبیاء میں تمہارا حصہ ہوں

 

حاشیہ: یہ حدیث صحیح (مستند) ہے

 

ماخذ: Musnad Ahmad ibn Hanbalجلد 14، حدیث نمبر 18251، صفحہ 142:)

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2