موسیٰ بن عبدالرحمٰن ثقفی صنعانی (دجال ) کی زبانی
زمین پر جو بھی شیطان ھے عمر سے ڈرتا ھے اور آسمان میں جو بھی فرشتہ ھے جو عمرکی تعظیم کرتا ھے
موسیٰ بن عبدالرحمٰن ثقفی صنعانی دجال نے حضرت عبداللہ بن عباس کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ھے
ابن حبان کہتے ھیں یہ دجال ھے، ابن عدی کہتے ھیں منکر الحدیث ھے
ابن عدی کہتے ھیں کہ اس کی تمام روایات جھوٹی ھیں
سیوطی نے اس کو باطل کہا ھے
Gallery
Tap any image to view full screen