عمر يقطع شجرة بيعة الرضوان
ابن أبي شيبه - الكتاب المصنف في الأحاديث والآثار
- كتاب صلاة التطوع والإمامة وأبواب متفرقة - في الصلاة عند قبر النبي (ص) وإتيانه
- الجزء : ( 2 ) - رقم الصفحة : ( 641 ) اردو
7627 - حدثنا : معاذ بن معاذ ، قال : أنا : ابن عون ، عن نافع ، قال : بلغ عمر بن الخطاب أن ناسا يأتون الشجرة التي بويع تحتها ، قال : فأمر بها فقطعت.
حضرت نافع فرماتے ھیں کہ حضرت عمر کو معلوم ھوا کہ لوگ اس درخت کے پاس آتے ھیں جس کے نیچے رسول خدا (ص) نے صحابہ سے بیعت لی تھی تو عمر نے اس درخت کو کٹوانے کا حکم دے دیا ( وہ ببول کا درخت تھا
السيوطي - الدر المنثور في التفسير بالمأثور - سورة الفتح : 18 میں امام سیوطی نے اوپر والا حوالہ درج کیا ھے کہ عمر نے اس درخت کو کٹوانے کا حکم دے دیا