Back to حضرت عمر

کیا سنت رسول اللہ سے جاہل شخص کو خلیفہ بننے کا حق ہے؟

کیا سنت رسول اللہ سے جاہل شخص کو خلیفہ بننے کا حق ہے؟
کیا سنت رسول اللہ سے جاہل شخص کو خلیفہ بننے کا حق ہے؟
کیا سنت رسول اللہ سے جاہل شخص کو خلیفہ بننے کا حق ہے؟
ایک وہا/بی محقق نے اپنی کتاب میں خلیفہ دوم کے سنت رسول اللہ صلوات اللہ علیہ سے جہل کے بارے میں اس طرح لکھا ہے:👇👇
 
خلیفہ دوم نے بہت سے آراء جاری کیں کہ جب اسے سنت رسول اللہ صلوات اللہ علیہ کا علم ہوا اور اس نے دیکھا کہ اس کی آراء سنت کے مخالف ہیں تو انہیں تبدیل کر دیا۔
ــــــــــــــ
❌اس اعتراف میں دو اہم نکات ہیں:
 
1⃣ پہلا نکتہ: یہ کہ یہ شخص سنت رسول اللہ صلوات اللہ علیہ کے بارے میں جاہل تھا۔
اب ہمارا سوال یہ ہے کہ اس صورت میں ایسے شخص کو خلیفہ کیسے مانتے ہو؟❓
کیا سنت رسول اللہ سے جاہل شخص کو خلیفہ بننے کا حق ہے؟❓
 
2⃣ دوسرا نکتہ: اس محقق کے اعتراف سے سمجھ آتا ہے کہ جناب خلیفہ دوم خود سے حکم جاری کرتا تھا کیونکہ اس محقق نے اعتراف کیا کہ جب خلیفہ کو سنت رسول اللہ صلوات اللہ علیہ کا علم ہوا تو اس نے اپنی آراء تبدیل کر دیں۔
ظاہر ہے یہ آراء سنت اور شریعت کے مطابق نہیں تھیں اور خلیفہ وقت نے خود یہ احکام جاری کیے تھے۔
 
ہم پھر پوچھتے ہیں: کیا ایسا شخص رسول اللہ کا خلیفہ بننے کا حق رکھتا ہے؟❓
 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3