عمر بن خطاب لوگوں کو گوشت اور انڈے کھانے سے منع کرتے تھے 
"گوشت نہ کھاؤ وہ اس پر آواز بلند کرتے تھے کیونکہ گوشت کی عادت شراب کی عادت کی طرح ہوتی ہے۔ 
اور انڈے نہ کھاؤ، تم میں سے کوئی ایک انڈا ایک ہی بار میں کھا لیتا ہے، حالانکہ اگر اسے چھوڑا جائے تو اس میں سے ایک مرغی نکل آتی ہے۔"
اور انڈے نہ کھاؤ، کیونکہ انڈا تو ایک لقمہ ہے، اگر اسے چھوڑ دیا جائے تو وہ ایک مرغی بن جاتا ہے جس کی قیمت ایک درہم ہوتی ہے۔
عمریو چھوڑ دو گوشت اور انڈے کھانا 
سالم بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اونٹ کے دبر (پچھلے حصے) میں اپنا ہاتھ داخل کرتے تھے اور کہتے تھے: “مجھے ڈر ہے کہ مجھ سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ اس میں کیا ہے۔”
📚 عمر بن خطاب
Gallery
Tap any image to view full screen