Back to اعتراضات کے جوابات

ناسبی کا ایک روایت کو لے کر آئمہ ع اہل بیت ع پر طعن

ناسبی کا ایک روایت کو لے کر آئمہ ع اہل بیت ع پر طعن
ناسبی کا ایک روایت کو لے کر آئمہ ع اہل بیت ع پر طعن
ناسبی کا ایک روایت کو لے کر آئمہ ع اہل بیت ع پر طعن
ناسبی کا ایک روایت کو لے کر آئمہ ع اہل بیت ع پر طعن
ناسبی کا ایک روایت کو لے کر آئمہ ع اہل بیت ع پر طعن
 
کیا یہاں اس روایت میں ہونٹوں کے بوسے کی بات ہو رہی ہے ؟
 
روایت ملاحظہ فرمائیں
📜 وفي (الخصال) بإسناده الآتي (۱) عن على (عليه السلام) - في حديث الأربعمائة قال : إذا قدم أخوك من مكة فقبل 👈 بين عينيه وفاه 👉 الذي قبل به الحجر الأسود الذي قبله رسول الله ( صلى الله عليه وآله وسلم ) ، والعين التي نظر بها إلى بيت الله وقبل موضع سجوده ووجهه ، وإذا هنأتموه فقولوا له : قبل الله نسكك ، ورحم سعيك ، وأخلف عليك نفقنك ، ولا جعله آخر عهده ببيته الحرام .
 
📃امام ع نے فرمایا جب تمہارا بھائی مکہ سے واپس آئے تو اس کی پیشانی اور اس کے آنکھوں کے درمیان چہرے و منہ کو بوسہ دو، وہی منہ جس سے اس نے حجرِ اسود کو بوسہ دیا جسے رسول اللہ ﷺ نے بوسہ دیا تھا، اور وہی آنکھ جس سے اس نے بیت اللہ کو دیکھا، اور اس کے سجدہ کی جگہ اور چہرے کو بوسہ دو۔
 
اور جب تم اسے مبارک باد دو تو یہ کہو:
 
"اللہ تمہارا حج قبول کرے، تمہاری کوشش پر رحم فرمائے، تمہارے خرچ کا بدلہ دے، اور اسے اللہ تعالیٰ تمہارے لیے اپنے گھر (بیت اللہ) کی آخری حاضری نہ بنائے۔"
 
📚 وسائل شیعہ
 
✅ جواب
 
کوئی ناسبی بتائے گا کہ آخر انکے زہن انکے خلفا کی طرح گندہ کیوں ہے ؟
 
آخر کیا خرابی ہے اس روایت میں؟
 
جو لوگ حج عمرہ و زیارات ہر جاتے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ
👈 عرب میں آج بھی اس طرح کے بوسے (پیشانی/چہرے کی طرف احتراماً) عام طور پر جائز اور محبت و احترام کے طور پر سمجھے جاتے ہیں
نہ کہ صرف سعودیہ یا عراق بلکہ تمام عرب ممالک میں۔
 
"بین عینیه وفاه"
یعنی “اس کی آنکھوں کے درمیان اور اس کے منہ کے پاس”
 
یہاں مراد “ہونٹوں پر بوسہ” نہیں، بلکہ احتراماً چہرہ/پیشانی کے قریب بوسہ دینا ہے۔
 
لہذا ناسبی کا طعن اسکی جہالت کی عکاسی ہے
 
⭕ اس ناسبی نے اہنی پوسٹ کے شروع میں جو لکھا کہ ہے
 
اب زرا اسکا جواب بھی ملاحظہ کر لیں کہ یہ لون/ڈے باز امام کون تھے؟
 
📜 عائشہ کہتی ہیں کہ عمر کے دور خلافت میں قوم لوط کے عمل کو بہت فروغ ملا۔
 
✅ اسناد صحیح
📚 مساوئ الأخلاق للخرائطي
 
وہ ایک قول تو سنا ہوگا جیسا حکمران ویسی عوام 😂
 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4