Back to امام جعفر الصادق ع

حضرت امام جعفر صادقؑ پر جرح (معاذالله)

حضرت امام جعفر صادقؑ پر جرح (معاذالله)

حضرت امام جعفر صادقؑ پر جرح (معاذالله)

 

اس سے پہلے ہم نے علامہ ابن جوزی اور حافظ جلال الدین سیوطی کے حوالے سے ایک حدیث پیش کی ہے جس کو حضرت امام حسن عسکریؑ کی وجہ سے انہوں نے موضوع قرار دیا تھا۔ 

 

آج ایک حوالہ اور پیش کرتے ہیں جس میں امام احمد بن حنبل نے حضرت امام جعفر صادقؑ پر ضعیف الحدیث اور مضطرب کی جرح کی ہے۔ 

 

العلل معروفة الرجال عن الامام احمد بن محمد بن حنبل میں لکھا ہے:

 

جعفر بن محمد: ضعیف الحدیث ۔ مضطرب 

 

✍️ ســیـد نــادر نـقــوی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1