جب حضرت ابوبکر کو لوگوں نے خلیفہ بنا لیا تو ابو سفیان امام علی علیہ السلام کے پاس آئے اور کہنے لگے لوگوں نے ایک ایسے شخص کو خلیفہ بنا ڈالا ہے جس نے قبیلہ قریش کو ذلیل و رسوا کر دیا ہے۔ اگر آپ کہیں تو قسم خدا کی میں اِس ابوبکر پر خلافت کے سارے دروازے بند کر دیتا ہوں اور اسکے خلاف ایک بڑی لشکر کھڑی کر دیتا ہوں۔
🖋 منقول
Gallery
Tap any image to view full screen