کیا ابوبکر اپنے والد کی اپنے چچا زاد (بھتیجی) سے شادی کا نتیجہ ہیں؟
جواب: جی ہاں۔
دھیان دیں:
1_ ابوبکر کا نسب، ان کے والد اور والدہ کے نام کے ساتھ، طبرانی کی المعجم الکبیر کے مطابق:
ابو بکر صدیق کا نام عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ ہے۔
اور ابو بکر کی ماں "ام الخیر سلمی" ہیں، جو صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک کی بیٹی ہیں۔
یعنی ابوبکر: عبداللہ بن عثمان بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ۔
اور ابو بکر کی والدہ ام الخیر سلمی بنت صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ تھیں۔
📚 المعجم الکبیر، جلد 1، ص 52 و 53
2_ اس بات کی تصدیق ہیثمی نے مجمع الزوائد میں کی ہے:
ہیثمی لکھتے ہیں:
📜 "اسے طبرانی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے۔"
📗 یعنی یہ روایت معتبر ہے۔
📚 مجمع الزوائد، جلد 9، ص 3
3_ ابو بکر کی ماں ان کی چچا زاد بہن تھیں:
▪ ابن مندة اصفہانی نے ابو بکر کی ماں کے بارے میں لکھا ہے:
📜 "ان کی ماں ام الخیر سلمی بنت صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب تھیں، اور وہ ابو بکر صدیق کی چچا زاد بہن تھیں۔"
📚 فتح اللباب، ص 107
📕 نتیجہ: ابو بکر کے والد نے اپنی بھتیجی سے شادی کی تھی!
میں نے ایک لفظ بھی خود سے ایڈ نہیں کیا لہذا مجھے گستاخ نہ کہا جائے 🙏🏼
Gallery
Tap any image to view full screen