کاش 😥
ابن ابی شیبہ نے اپنی کتاب المصنف میں ابوبکر کی آرزو کے بارے میں یوں روایت کیا ہے:
📜 خدا کی قسم! میں چاہتا کہ کاش میں ایک درخت ہوتا جو راستے کے کنارے اگا ہوتا، پھر کوئی اونٹ آتا اور مجھے اپنے منہ میں لے کر چباتا، نگل لیتا اور پھر مجھے گوبر کی صورت میں نکال دیتا، اور میں انسان نہ ہوتا!!!"
📚 المصنف، جلد 7، صفحہ 91
Gallery
Tap any image to view full screen