عمر اور ابو بکر نے بنو امیہ اور طلقاء کو شام کی حکومت پر امیر مقرر کیا،
لیکن ان کے بعد جب عثمان آئے، اور انہوں نے معاویہ کو پورے شام پر مضبوط اقتدار دے دیا۔
اسی وجہ سے امام علیؑ کے خلاف جنگ ہوئی۔ اس طرح امام علیؑ اور امام حسنؑ کے زمانے میں جو جنگیں اور جھگڑے پیش آئے، وہ سقیفہ کے نتیجے میں تھے۔
📚 سؤال في يزيد بن معاوية
🖋 ابن تيمية
Invisibleislam.com
تبدیلی ممنوع
Gallery
Tap any image to view full screen