عثمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے خازن کے پاس ان کے قتل کے دن 30,500,000 درہم اور 150,000 دینار موجود تھے، اور ان کے پاس ربذہ میں ایک ہزار اونٹ تھے۔
📚 طبقات کبیر
اور امام علی بن ابی طالب علیہ السلام نے اپنے پیچھے کوئی مال نہیں چھوڑا؛ نہ سونا نہ چاندی۔
📚 مسند احمد
Invisibleislam.com
تبدیلی ممنوع
Gallery
Tap any image to view full screen