Back to حضرتِ عثمان

امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی

امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی
امام علی ع نے عثمان کی مدد کیوں نہیں کی

🔴 جب عثمان نے مروان و معاویہ کی اطاعت اختیار کر لی 

 

👈 تو حضرت علیؑ نے انکی مدد سے کنارہ کشی اختیار کر لی

 

📜 عربی متن:

قَالَ: فَأَرْسَلَ عُثْمَانُ إِلَى عَلِيٍّ، فَأَبَى أَنْ يَأْتِيَهُ، وَقَالَ: قَدْ أَعْلَمْتُهُ أَنِّي لَسْتُ بِعَائِدٍ

 

📃 ترجمہ:

راوی کہتے ہیں کہ عثمان نے حضرت علیؑ کو بلایا، لیکن انہوں نے آنے سے انکار کر دیا اور فرمایا:

 

📜 “میں اسے پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ میں دوبارہ اس کے پاس نہیں آؤں گا۔”

 

📚 حوالہ جات:

تاریخ الطبری، ج 4، ص 361

الکامل فی التاریخ، ج 2، ص 284

البدایہ والنہایہ، ج 7، ص 172

 

⭕ تفصیل واقعہ:

 

جب عثمان نے حضرت علیؑ کے مشوروں پر عمل نہ کیا اور مروان بن حکم اور معاویہ وغیرہ کی رائے کو ترجیح دی، تو حضرت علیؑ سخت ناراض ہوئے اور انہیں شدید نصیحت کی، پھر وہاں سے واپس چلے گئے۔

 

باقاعدہ فرمایا 

 

📜 حضرت علی نے فرمایا میں بار بار آپ کو مشورہ دیتا رہا ہوں اور ہر موقع پر ہماری گفت و شنید ہوتی ہے۔ مگر ہر موقع پر آپ مردان بن الحکم اور سعید بن العاص، ابن عامر اور امیر معاویہ کے مشوروں پر عمل کرتے رہے اور میرے مشورہ کی مخالفت کرتے رہے۔

 

📚 تاریخ طبری

 

اس کے بعد نائلہ بنت الفرافصہ (عثمان کی زوجہ) عثمان کے پاس آئیں اور پوچھا:

“کیا میں بات کروں یا خاموش رہوں؟”

 

عثمان نے فرمایا: “جو کہنا چاہتی ہو کہو۔”

 

انہوں نے کہا:

“میں نے علیؑ اور آپ کی گفتگو سنی ہے۔ وہ آپ کے خیرخواہ ہیں، 

👈 لیکن آپ نے مروان کی اطاعت اختیار کر لی ہے، اور وہ آپ کو جہاں چاہتا ہے لے جاتا ہے۔”

 

عثمان نے پوچھا:

“پھر میں کیا کروں؟”

 

انہوں نے جواب دیا:

“اللہ واحد لا شریک سے ڈرو، اور اپنے سے پہلے دو خلفاء (ابوبکر و عمر) کی سنت کی پیروی کرو۔ اگر آپ مروان کی پیروی کرتے رہے تو وہ آپ کو ہلاکت تک پہنچا دے گا۔ مروان کی لوگوں کے دلوں میں نہ کوئی حیثیت ہے، نہ وقار اور نہ محبت۔ لوگوں نے آپ کو مروان کی وجہ سے چھوڑ دیا ہے۔ لہٰذا حضرت علیؑ کو دوبارہ بلائیں اور ان سے معاملات کی اصلاح کروائیں، 

 

چنانچہ عثمان نے حضرت علیؑ کو پیغام بھیجا، لیکن انہوں نے آنے سے انکار کر دیا اور فرمایا:

“میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اب میں ان کے پاس نہیں جاؤں گا۔”

 

⭕ نائلہ نے بھی معاویہ کو خط لکھ کر بتایا کہ 

 

📜 علی ع مدینہ میں موجود تھے لیکن ہماری مدد نہیں کی

 

📚 عثمان کے سرکاری خطوط ص191،192

 

⁉️ خلیفہ صاحب علی ع کی بات ماننے کے بجائے مروان و معاویہ کے پیچھے پیچھے چلتے رہے اور اعتراض علی ع پر کہ علی ع نے مدد نہیں کی ؟

 

📑 بدر علی

 

#بدر_علی 

#التماس_دعا 

#تعلیمات_اہلبیتؑ

#تبدیلی_ممنوع 

 

Invisibleislam.com

 

ذھبی کہتا ہے کہ تاریخ و غزوات میں واقدی کی ضرورت ہے ۔ احادیث میں نہیں۔

 

📚 الذهبي - سير أعلام النبلاء - الجزء : ( 9 ) - رقم الصفحة : ( 454 > 469 )

 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13