Back to حضرتِ عثمان

صحابی ابو ثور اور قاتلین عثمان

صحابی ابو ثور اور قاتلین عثمان
صحابی ابو ثور اور قاتلین عثمان
صحابی ابو ثور اور قاتلین عثمان

⭕ صحابی ابوثور

 

📜 فقال أبو ثور كنت فيمن حاصر عثمان فكنت آخذ سلاحي وأضعه، وعلى ينظر إلي لا يأمرني ولا ينهاني

 

📃 ابوثور کہتے ہیں کہ میں عثمان کا محاصرہ کرنے والوں میں سے تھا تو میں اپنا ہتھیار اٹھا کر نیچے رکھ دیتا تھا اور اس وقت علی بن ابی طالب (ع) میری طرف دیکھ رہے تھے تو نہ مجھے اس کا حکم دیا اور نہ اس سے منع کیا۔ 

 

📚 الامامة والسياسة - ابن قتيبة الدينوري - ج ١ - الصفحة ۶۶

 

أبا ثور الفهمي صحابی تھا 👇

 

https://www.islamicurdubooks.com/hadith/rawy-details.php?rawyid=141

 

▪️ ابو ثور صحابی ہے اور رسول ﷺ سے احادیث بھی نقل ہیں 

 

السيوطي لکھتا ہے کہ 

 

📜 300: أبو ثور الفهمي قال ابن عبد البر : صحابي لا يعرف أحد حديثه عند أهل مصر وقال ابن أبي حاتم : سئل أبو زرعة عن أبي ثور الفهمي ما اسمه ؟ فقال : لا أعرف اسمه وله صحبة 

 

📃 ابو ثور الفہمی کے بارے میں ابن عبد البر نے کہا: یہ ایک صحابی ہیں، مگر اہلِ مصر کے نزدیک ان کی کوئی حدیث معروف نہیں ہے۔

 

اور ابن ابی حاتم کہتے ہیں: ابو زرعہ سے ابو ثور الفہمی کے نام کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: میں ان کا نام نہیں جانتا، البتہ انہیں صحابیت حاصل ہے۔

 

📚 در السحابة فيمن دخل مصر من الصحابة ص 551

 

https://archive.org/details/20240210_20240210_1905/page/n551/mode/1up

 

اسکے علاوہ 

 

📜 من فهم بن عَمْرو بن قيس بن عيلان، لَهُ صحبة، لا يعرف اسمه ولا اسم أبيه، حديثه عند أهل مصر

 

📃 "یہ فہم بن عمرو بن قیس بن عیلان کی نسل سے ہے، اسے صحابیت حاصل ہے، لیکن اس کا نام اور اس کے والد کا نام معلوم نہیں، اور اس کی روایت اہلِ مصر کے ہاں معروف ہے۔"

 

📚 الإصابة

📚 أسد الغابة

https://shamela.ws/book/1564/2672

https://sunnah.com/narrator/141

 

پھر روایت میں ترحم ملاحظہ کریں

 

📜 حضرت ابو ثور الفھمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں

 

https://islamicurdubooks.com/hadith/hadith-.php?bookid=33&hadith_number=36159

 

▪️ پھر ابو ثور کی رسول ﷺ کے پاس صحبت ملاحظہ کریں

 

📜 ابو ثور الفہمی سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے کہ آپ کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

✅ سند حسن

 

📚 معجم الکبیر

📚 مجمع الزوائد

 

https://shamela.ws/book/61/3118

https://archive.org/details/MujamTabaraniKabir/mtk22/page/n309/mode/1up

 

1570 - أبو ثور الفهمى: مصرى سمع النبي صلى الله عليه وسلم، روى ابن لهيعة عن يزيد بن عمرو المعافرى عنه سمعت أبي يقول ذلك 

 

📚 الجرح والتعديل لابن ابي حاتم صفحة 4113 

 

⭕ کتاب الامامت والسیاست پر اعتراضات کے جوابات 👇

 

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2312062672374048&id=100069571310961&mibextid=Nif5oz

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3