🔴 جعلی حدیث
📜 حدثنا ابو هشام الرفاعي، حدثنا يحيى بن اليمان، عن شيخ من بني زهرة، عن الحارث بن عبد الرحمن بن ابي ذباب، عن طلحة بن عبيد الله، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:
" لكل نبي رفيق، ورفيقي يعني في الجنة عثمان "
❌ *قال ابو عيسى: هذا غريب ليس إسناده بالقوي وهو منقطع.*
طلحہ بن عبیداللہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
📃 ”ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے، اور میرے رفیق یعنی جنت میں عثمان ہوں گے“۔
❌ امام ترمذی کہتے ہیں: *یہ حدیث غریب ہے، اس کی سند قوی نہیں اور یہ منقطع ہے۔*
📚 تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ۴۹۹۶)
▪️(ضعیف) (اس کی سند میں زہری شیخ مبہم ہے، اور سند میں انقطاع ہے، اس لیے کہ حارث بن عبدالرحمن الدوسی المدنی کی وفات (۱۴۶ھ) میں ہوئی اور طلحہ بن عبیداللہ کی شہادت (۳۶ھ) میں ہوئی، اور وہ طلحہ بن عبیداللہ سے مرسلاً روایت کرتے ہیں،
نیز یحیی بن الیمان صدوق راوی ہیں، لیکن بہت غلطیاں کرتے ہیں، اور حافظہ میں تغیر بھی آ گیا تھا)
قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
📚 (3698) إسناده ضعيف ¤ شيخ من بني ذهرة: لم أعرفه وشيخه الحارث بن عبدالرحمن بن أبى ذباب ” لم يدرك طلحة “ (تحفة الأشراف 212/4) وللحديث شاهد ضعيف جدًا عند ابن ماجه : 109
📚 قال الشيخ الألباني: ضعيف، ابن ماجة (109) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (21) عن أبي هريرة، بسند آخر، ضعيف الجامع الصغير (4738) //
منقول
#بدر_علی
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
تبدیلی ممنوع
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen