🔴 عثمان کو مومن بندوں نے قتل کیا خود حضرت عثمان کا اقرار
قَالَ: أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَ: أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَتَّابٍ عَنْ خَالِدٍ الرَّبَعِيِّ قَالَ: إِنَّ فِي كِتَابِ اللَّهِ الْمُبَارَكِ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَافِعٌ يَدَيْهِ إِلَى اللَّهِ يَقُولُ:
📜 يَا رَبِّ قَتَلَنِي عِبَادُكَ الْمُؤْمِنُونَ
ترجمہ
📃 خالد الربعی سے روایت ہے کہ اس نے کہا:
بے شک اللہ تعالیٰ کی مبارک کتاب میں (یہ بات مذکور ہے) کہ عثمان بن عفان اپنے ہاتھ اللہ کی طرف اٹھائے ہوئے کہہ رہے ہیں:
👈 “اے میرے رب! تیرے مؤمن بندوں نے مجھے قتل کیا ہے۔”
📚 الطبقات کبری 3/60
⭕ اس روایت کی سند بلکل ٹھیک ہے
1⃣ روح بن عبادة القيسي
https://shamela.ws/narrator/2029
2⃣ عثمان بن غياث
https://shamela.ws/narrator/4312
3⃣ خالد بن ربعي الأسدي
📚 الثقات ابن حبان 4/199
اور ہمیں کہانی کروائی جاتی ہے کہ وہ باغی تھے ، کا_فر تھے وغیرہ وغیرہ 😂
❌ ایک اعتراض کیا گیا کہ یہ راوی خالد بن ربعي الأسدي نہیں بلکہ خالد بن باب الربعي ہے
✅ جبکہ یہ بھول گئے کہ خالد بن باب الربعي کو بھی ابن حبان نے اپنی کتاب الثقات میں نقل کیا ہے
▪️ خالد بن باب الربعي
📚 الثقات ابن حبان 6/252
👈 مزید یہ کہ ابن حبان جب کسی کو توثیق دے دیتا ہے تو روایت حسن قسم میں شمار ہوتی ہے"
📚 تحفة الذاکرین بعدة الحصن الحصین، الشوکانی، ص136 👇
https://shamela.ws/book/6844/132
▪️ خود بخاری نے اس سے روایات لی ہیں اور کوئی جرح نہیں کی۔
📚 التاريخ الكبير 3/142
حقیقت یہی ہے کہ وہ سب صحابہ اور مومن تھے ہماری کل کی پوسٹس کی طرف رجوع کریں
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen