Back to حضرتِ عثمان

مدینہ میں صحابہ کی موجودگی میں صحابہ نے عثمان کے گھر کو جلا دیا جبکہ وہ اندر موجود تھے

🔴 مدینہ میں صحابہ کی موجودگی میں صحابہ نے عثمان کے گھر کو جلا دیا جبکہ وہ اندر موجود تھے

📜 جب انہوں نے یہ دیکھا تو وہ دروازے کی طرف بڑھ گئے۔ وہاں کوئی روکنے والا نہیں تھا۔ دروازہ بند تھا اور وہ اندر داخل نہیں ہو سکتے تھے، تو وہ آگ لے آئے اور دروازے اور اس کے ساتھ موجود چھپر (چھت) کو آگ لگا دی۔ 

📚 الكامل في التاريخ المجلد الأول ص ٦٥

📜 عثمان نے (پہلے) انہیں جنگ سے روکنے کی کوشش کی اور قسم کھائی کہ وہ اندر آئیں گے تو وہ انہیں داخل ہونے دیں گے۔ پھر وہ اندر آ گئے اور دروازہ بند کر دیا گیا۔ اس کے بعد وہ آگ لے کر آئے اور دروازے کو جلا دیا۔ 

📚 تاريخ ابن خلدون الجزء الثاني ص ٦٠١

ہائے سوال تو بہت میں میرے زہن میں 

جی وہی سوالات جو سنی حضرات ہم پر کرتے ہیں جب ہم سیدہ فاطمہ ع کے گھر کو آگ لگانے کی بات کرتے ہیں

چلیں اب ہمیں بتایا جائے 

⁉️ مدینہ کے صحابہ کی غیرت کہاں گئی

⁉️ عثمان جو مدینہ کا حاکم تھا بہت مضبوط فوج اسکے ماتحت تھی انہیں حکم کیوں نہیں دیا دفاع کا

📑 بدر علی 

#بدر_علی 

#التماس_دعا 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#تبدیلی_ممنوع 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4