Back to حضرتِ عثمان

ابن عمر کہتے ہیں کہ عثمان کا قتل اپنے ایک گناہ کے سبب ہوا

🔴 عبداللہ بن عمر کے نزدیک حضرت عثمان کا ق/تل انکی ایک غلطی کی وجہ سے ہوا 

⭕ حضرت عثمان سے چھوٹا گناہ سرزد ہوا

🖋 محمد عاقب حسین

▪️امام نسائی ، احمد بن حنبل ، عبدالرزاق ، طبرانی ، طحاوی رحمہمُ اللہ اپنی اپنی اسانید سے نقل کرتے ہیں :

📜 عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَرَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ فِي مَسْجِدِ الرَّسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ عَلِيٍّ، وَعُثْمَانَ فَقَالَ: «أَمَّا عَلِيٌّ فَلَا تَسَلْنِي عَنْهُ، وَانْظُرْ إِلَى مَنْزِلِهِ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِي الْمَسْجِدِ بَيْتٌ غَيْرَ بَيْتِهِ، وَأَمَّا عُثْمَانُ فَإِنَّهُ أَذْنَبَ ذَنْبًا عَظِيمًا تَوَلَّى يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ، فَعَفَا اللهُ عَنْهُ، وَغَفَرَ لَهُ، وَأَذْنَبَ فِيكُمْ ذَنْبًا دُونَ فَقَتَلْتُمُوهُ

وفي نفس الرواية أيضاً (أَمَّا عَلِيٌّ فَلَا تَسْأَلُوا عَنْهُ، انْظُرُوا إِلَى مَنْزِلَتِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِنَّهُ سَدَّ أَبْوَابَنَا فِي الْمَسْجِدِ، وَأَقَرَّ بَابَهُ)

أيضاً (أَمَّا عَلِيٌّ فَهَذَا بَيْتُهُ مِنْ حُبِّ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَا أُحَدِّثُكَ عَنْهُ بِغَيْرِ)

أيضاً (وَأما عُثْمَان فَإِنَّهُ أذْنب يَوْم أحد ذَنبا عَظِيما فعفى الله عَنهُ وأذنب فِيكُم ذَنبا صَغِيرا فقتلتموه)

📃 علاء بن عرار سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر سے سیدنا علی و عثمان کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : سیدنا علی کا تو یہ گھر (رسول اللہ کے محبوب ترین گھروں میں سے ہے) میں انکی غیر موجودگی انکے متعلق بات نہیں کرتا انکی رسول اللہ ﷺ کے ہاں منزلت دیکھو کہ مسجد میں انکے گھر کے سوا کسی کا گھر نہیں!!

جہاں تک تعلق ہے سیدنا عثمان کا :

تو ان سے ایک بڑا گناہ سرزد ہوا جس دن دو گروہوں کی جنگ (احد) ہوئی اور وہ اس سے پھر گئے تو اللہ تعالیٰ نے انکو بخش دیا تھا مگر جب تمہارے اور انکے درمیان ان سے ایک چھوٹا گناہ سرزد ہوا تو تم لوگوں نے انہیں قت/ل کردیا ۔

📚 (كتاب خصائص علي ص123 وسندہ صحیح)

📚 (كتاب المعجم الأوسط للطبراني 2/38 وسندہ صحیح)

📚 (كتاب المصنف - عبد الرزاق - ت الأعظمي 5/450 وسندہ صحیح)

📚 (كتاب فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل 2/595 وسندہ صحیح)

📚 (كتاب شرح مشكل الآثار 9/188 وسندہ صحیح)

📚 (كتاب السنن الكبرى - النسائي - ط الرسالة 7/446 وسندہ صحیح)

---------------------------------------------------

اس روایت کی سند بلکل صحیح ہے امام ابو اسحاق السبیعی سے اسے (زھیر بن معاویہ ، اسرائیل بن یونس ، زید بن ابی انیسہ ، معمر بن راشد ، شعبہ بن حجاج) نے بیان کیا ہے ۔

امام شعبہ کی روایت کی وجہ سے ابو اسحاق السبیعی کی تدلیس کا احتمال بھی ختم ہوگیا مزید یہ کہ علاء بن عرار کے صرف امام ابو اسحاق ہی شاگرد ہیں لہذا اس قرینہ سے بھی تدلیس کا احتمال رفع ہوا ۔

---------------------------------------------------

⁉️ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سیدنا عثمان کا وہ کونسا چھوٹا گناہ تھا جسکی طرف ابن عمر نے اشارہ کیا اور صحابہ و تابعین نے سیدنا عثمان کے خلاف بغاوت کی پھر آپ کو بلوائیوں نے شہید کر ڈالا ؟؟

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#التماس_دعا 

Invisibleislam.com

#تبدیلی_ممنوع

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11