Back to حضرتِ عثمان

عثمان کے مشہور 5 جعلی فضائل

عثمان کے مشہور 5 جعلی فضائل
عثمان کے مشہور 5 جعلی فضائل
عثمان کے مشہور 5 جعلی فضائل
عثمان کے مشہور 5 جعلی فضائل

🔴 مسلم کی روایت کے مطابق رسول اللہ(ص) پر جھوٹ باندھنے والا جہ۔نمی ہے

 

ربعی بن حراش سے روایت ہے، اس نے سنا حضرت علی(ع) سے، وہ خطبہ پڑھ رہے تھے۔

 

📜 کہتے تھے کہ فرمایا رسول اللہ(ص) نےکہ مت جھوٹ باندھو میرےاوپر جو کوئ میرے اوپر جھوٹ باندھےگا وہ جہنم میں جاۓگا۔

 

📚 حوالہ//صحیح مسلم جلد اول//صفحہ نمبر39

 

۔

 

⭕ عثمان کی مشہور جعلی روایات 

 

1⃣ : 📜 نبی پاکﷺ کے پاس ایک جنازہ لایا گیاتو آپﷺ نےاس کی نماز جنازہ نہیں پڑھائی جب وجہ پوچھی گئی تو آپﷺنے فرمایا یہ عثمان سے بغض رکھتا تھا لہذا اللہ بھی اس شخص سے ناراض ھے 

 

📚 ترمذی حدیث نمبر 3852

 

❌ اسے البانی نے موضوع کہا ہے

 

📚 - [موضوع : شیخ البانی نے اسے موضوع کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة ( 1967) ضعيف المجامع الصغير (2073) ضعیف ترمذی (497/1)

 

۔

 

2⃣ : 📜 معراج کی رات ایک حور سے نبی علیہم نے پوچھا تم کس کے لیے ہو؟ اس نے کہا، شہادت کی موت حاصل کرنے والے عثمان بن عفان کے لیے۔

 

❌ خطیب بغدادی ہ سیوطی نے اسے موضوع کہا ہے

 

📚 موضوع : خطیب بغدادی نے اسے موضوع کہا ہے ۔ امام سیوطی نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ اللآلى المصنوعة (286/1) تنزيه الشريعة (425/1)]

 

۔

 

3⃣ : 📜 نبی ص اٹھے، عثمان الله کو مضبوطی سے پکڑا، پھر فرمایا کہ تم دنیا و آخرت میں میرے دوست ہو ۔

 

❌ یہ بھی گھڑی ہوئی روایت ہے

 

📚 موضوع : الفوائد المجموعة (ص : 341)]

 

۔

 

4⃣ : 📜 ہر نبی کے لیے اس کی امت میں ایک خلیل ( گہرا دوست ) ہوتا ہے اور میرا خلیل عثمان ﷺ ہیں۔

 

❌ شیخ البانی نے اسے موضوع کہا ہے ۔

 

📚 السلسلة الضعيفة (4327)] 

 

📜امام ابن جوزی نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں ۔

 

📚 [العلل المتناهية ( 204/1)]

 

۔

 

5⃣: 📜 جنت کے درختوں کے ہر پتے پر ( میرے نام کے ساتھ ) عثمان ذوالنورین لکھا ہے۔

 

❌ موضوع : امام ابن حبان اور امام ذہبی نے اسے موضوع کیا ہے

 

📚 كما في الفوائد المجموعة ص 342

 

❌ امام ابن جوزی نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ 

 

📚 موضوعات [1/ 337]

 

📚 کتاب//500 مشہورضعیف احادیث//ص 88,89

 

📑 بدر علی

 

Invisibleislam.com

 

تبدیلی ممنوع

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4