عثمان نے اپنی بیوی کا دفاع کیوں نہیں کیا ؟ جبکہ وہ ایک مضبوط فوج کے خلیفہ وقت اور حاکم تھے؟
🔴 سوال: ہمارا بھی ایک سوال ہے کہ جب آپ کے امیر المومنین کے گھر پر حملہ کیا گیا اور ان کی بیوی کو پیٹا گیا، پیٹھ پر گندی نیت سے ہاتھ پھیرا گیا تو اُنہوں نے کیوں دفاع نہیں کیا؟
❓جی ہاں تو عثمان نے اپنے اور اپنی بیوی کا دفاع کیوں نہیں کیا؟
👈 تم کہتے/کہتی ہو کہ جنابِ عثمان مظلومانہ شہید ہوئے اور ان کے ساتھ ظلم ہوا تو ہو سکتا ہے پوچھا جائے:
❓ عثمان نے اپنا دفاع کیوں نہیں کیا؟
▪️ذہبی نے عائشہ سے منقول لکھا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے عثمان سے فرمایا:
📜 "وہ (تم) مارے جاؤ گے اور حکم ہے کہ تم اپنا ہاتھ نہ اٹھاؤ۔"
👈 یعنی رسولِ اللہ نے اُسے بتایا تھا کہ وہ شہید ہو گا اور اسے اپنے ہاتھ سے دفاع نہ کرنا چاہیے۔
📚 حوالہ جات: تاریخ الاسلام للذهبي؛ تاریخ مدینہ دمشق لابن عساكر؛ كنز العمال للمتقي الهندي
▪️ابو سہیل (عثمان کا غلام) روایت کرتا ہے:
📜 میں نے عثمان سے کہا: "اے امیرالمؤمنین! اٹھو اور اُن لوگوں کے مقابلے میں جهاد کرو جو تمہارے گھر پر حملہ کر رہے ہیں۔"
عثمان نے کہا: "اللہ کی قسم! میں ان کے ساتھ نہیں لڑوں گا؛ کیونکہ رسولِ اللہ ﷺ نے مجھے ایک حکم دیا ہے اور میں اس پر صبر کروں گا۔"
📚 حوالہ: المستدرك للحاكم؛ أسد الغابة؛ كنز العمال
اور بڑا تکلیف دہ اور شرمناک واقعہ بھی نقل کیا جاتا ہے:
📜 جب وہ (حامی) عثمان کے گھر میں داخل ہوئے تو عثمان کی بیوی نائلہ نے دفاع کی کوشش کی؛ سودان بن حمران نے اس کے انگلیاں کاٹ دیں، پھر اس کے بدن کو چھوا اور تہمت آمیز الفاظ کہے، پھر عثمان کو مارا اور قتل کر دیا۔
📚 حوالہ جات: تاریخ طبری؛ البداية والنهاية ابن کثير؛ الكامل في التاريخ ابن الاثير
▪️مصنف ابن ابی شینہ میں صحیح سند سے روایت نقل ہوئی ہے
✅ سند صحیح
📚 مصنف ابن ابی شیبہ ، ج۱۱، ص۷۰۰
▪️ احمد بن حنبل کی کتاب فضائل صحابہ کی پہلی جلد میں ہے بھی اسی صحیح سند سے نقل ہوا ہے
📜 فَقَالَ بَعْضُهُمْ: قَاتَلَهَا اللَّهُ، مَا أَعْظَمَ عَجِيزَتَهَا،
📃 "تو ان میں سے کچھ نے کہا: اللہ اسے ہلاک کرے، کیا ہی بڑی ہے اس کے کولہوں کی جسامت!"
📚 ص473 - كتاب فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل - فضائل عثمان بن عفان
✅ سند صحیح
https://al-hadees.com/musannaf-ibn-abi-shaybah/38845
https://shamilaurdu.com/book/syedna-usman-bin-affan-shakhsiyat-aur-kaarnamy/494/
▪️ صحابہ کا عثمان کی بیوی سے بدسلوکی کرنا اور عثمان کا اس بے حرمتی پر صبر کرنا:
📜 عثمان زندہ تھا اور دیکھ رہا تھا کہ صحابہ اس کی بیوی کو ہاتھ لگا رہے ہیں؛ لیکن پھر بھی اُس نے صبر کیا!!!
📚 المطالب العالیة، تاریخ طبری؛ البداية والنهاية ابن کثير؛ الكامل في التاريخ ابن الاثير
❓اب تمہارے پاس اس روایت کے مقابلے میں کیا جواب ہے؟
❓عثمان نے اپنا دفاع کیوں نہ کیا؟
❓انکے پاس تو پوری فوج تھی
❓کیا خود کا دفاع فرض نہیں؟
❓کیا تم یہ نہیں مانتے کہ عثمان خلافت کے حق دار تھے؟
❓انکی بیوی کی تشریف پر ہاتھ پھیرا گیا تو انکی غیرت کہاں تھی؟
❓ مدینہ صحابہ سے بھرا ہوا تھا سب کی غیرت کہاں تھی؟
▪️مزید: جب عثمان سے کہا گیا کہ خلافت کا لباس اتارو تو اس نے کہا:
📜 "وہ خلافت کی قمیص جو اللہ نے مجھے پہنائی ہے، میں نہیں اتاروں گا۔"
⭕ سوالِ چیلنج:
کیا یہ قابلِ قبول بات نہیں کہ
❓کسی مرد کی غیرت کو ٹھیس پہنچے جب اس کی زوجہ کے سامنے ایسے بیہودہ الفاظ کہے جائیں اور جسمانی زیادتی ہو، مگر وہ ایک لفظ بھی نہ بولے؟
❓عثمان نے اپنے گھر، اپنی بیوی، حتیٰ کہ اپنی جان کے دفاع میں خاموشی کیوں اختیار کی؟
تم ان روایات کا کیا جواب دو گے؟ وہی جواب اسی عمل کے بارے امیرالمؤمنینؑ کے سامنے بھی رکھو یعنی اگر علیؑ نے دفاع نہ کیا تو تم اسی دلیل کو انہی کے خلاف کیوں استعمال نہیں کرتے؟
👈 شرم سے دوب مرو
⭕ ابن تیمیہ ڈھٹائی سے لکھتا ہے
📜 و من المعلوم بالتواتر أن عثمان كان من أكف الناس عن الد -- ماء و أصبر الناس على من نال من عرضه و على من سعى في د -- مه، فحاصروه و سعوا في قت --- له و قد عرف إرادتهم لق -- تله، فقيل له تذهب إلى الشام فقال: لا أفارق دار هجرتي، فقيل له: فقا -- تلهم، فقال: لا أكون أول من خلف محمداً في أمته بالسيف ، فكان صبر عثمان حتى ق -- تل من أعظم فضائله عند المسلمين
📃 تواتر سے یہ بات معلوم ہے کہ عثمان صبر کرنے والے تھے اس پر کہ لوگ انکے ق -- تل کا ارادہ رکھتے تھے اور ان سے جھگڑے اور انکا محاصرہ کیا ، حضرت عثمان سے کہا گیا کہ شام چلے جائیں تو انہوں نے کہا میں اپنی ہجرت گاہ نہیں چھوڑوں گا ، ان سے کہا گیا کہ ان محاصرہ کرنے والوں سے ج -- نگ کریں تو کہا میں رسول ص کا وہ پہلا خلیفہ نہیں بننا چاہتا جو اپنی خلافت تلو -- ار سے حاصل کرے ،
ابن تیمیہ کہتا ہے : پس عثمان بن عفان کا صبر کرنا یہاں تک کہ انہیں ق -- تل کر دیا گیا ، یہ مسلمانوں کے نزدیک انکے عظیم فضائل میں سے ہے۔
📚 ابن تيمية في منهاج السنة (6/ 286)
عثمان کے لئے ہو تو فضیلت کی بات ہے
تو علی ع کیلئے ہو اعتراضات کرتے شرم نہیں آنی چاہئے؟
یہ دوہرا معیار ختم کریں
Invisibleislam.com
تبدیلی ممنوع
Gallery
Tap any image to view full screen