Back to حضرتِ عثمان

داماد عثمان اور قتل طلحہ زبیر علی زئی کی گواہی

داماد عثمان اور قتل طلحہ زبیر علی زئی کی گواہی
داماد عثمان اور قتل طلحہ زبیر علی زئی کی گواہی
داماد عثمان اور قتل طلحہ زبیر علی زئی کی گواہی
داماد عثمان اور قتل طلحہ زبیر علی زئی کی گواہی
داماد عثمان اور قتل طلحہ زبیر علی زئی کی گواہی

× دامادِ عثمان مروان بن حکم کی حقیقت × 

 

۞دامادِ عثمان مروان بن حکم صحابہ کا قا/تل ہے۞

 

× داماد عثمان مروان بن حکم نے صحابہ رسولﷺ وآلہ نعمان بن بشیر کو قتل کیا ابنِ حزم الاندلسی کا اعتراف×

 

مروان کا کفر (نواصب کے نزدیک) واضع کرتے ہیں: 

ابنِ حزم الاندلسی ( ٤٥٦ه‍) فرماتے ہیں: 

 

اور مروان کی اردن والو نے بیعت کر لی اور اس (مروان) نے زبیر پر خروج کر لیا اور نعمان بن بشیر کہ جو پہلے مولودِ اسلام تھے انصار میں نیز رسول اللہ کے صحابی تھے کو" ق/تل کر دیا"

 

حوالہ:[ الرسائل ابنِ حزم الاندلسی جلد ٢ ص ١٤١ ]

 

امام ابنِ عبدالبر کی گواہی ملاحظہ فرمائیں: 

 

ابنِ عبدالبر صحابی "طلحہ بن عبیداللہ " باب میں فرماتے ہیں: 

 

📜 ولا يختلف العلماء الثقات في أن مروان قتل طلحة يومئذ وكان في حزبه

 

📝 ثقہ علماء کے درمیان اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ (دامادِ عثمان) مروان (بن حکم) ہی نے (صحابی) طلحہ (بن عبیداللہ) کو اس (جمل کے) دن ق/تل کیا تھا اور یہ طلحہ (بن عبیداللہ) کے گروہ میں ہی شامل تھا

 

📚 الاستیعاب في معرفة الاصحاب جلد ١۔ ص ٧٦٦ ۔ طبع دار الجیل بیروت

 

زبیر علی زئی کی گواہی کہ روایت صحیح السند ہے

 

📚 فضائل صحابہ ص60

 

تبصرہ: رشتہ داریوں سے ایمان ثابت کرنے والے نواسب بتائیں گے کہ آپ کے خلیفہ (عثمان بن عفان) سوم نے ایسے کاف۔ر کے ساتھ کیوں رشتہ داری کی ؟

 

🖋 خاکسار: عبداللہ صدیقی عبدالله الإمامي

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5