Back to حضرتِ عثمان

قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر

قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر
قتل عثمان اور محمد بن ابی بکر

🔴 ق/تل عثمان اور محمد بن ابی بکر

 

▪️محدث دھلوی لکھتا ہے کہ

 

📜 محمد بن ابی بکر تیرہ آدمیوں میں سے ایک تھا جو عثمان غنی پر حملہ آور تھے یہاں تک کہ جب محمد بن ابی بکر حضرت عثمان غنی کے پاس پہنچا تو ان کی داڑھی اس نے اپنے ہاتھ میں پکڑ لی پکڑ کر خوب جنجھوڑا یہاں تک کہ حضرت عثمان کے دانت آپس میں بجنے لگے اور محمد بن ابی بکر نے کہا اے عثمان معاویہ تمہارے کوئی کام آیا اور نا ابن عامر اور نا ہی تمہاری رقعہ جات کچھ کام آئے یہ سن کر عثمان غنی نے کہا بتیجے میری داڑھی چھوڑ دے راوی کہتا ہے کہ میں نے دیکھا کہ محمد بن ابی بکر نے ایک مخصوص شخص کو اپنی طرف متوجہ کیا اور اسنے قینچی سے عثمان غنی پر حملہ کرکے زخمی کردیا اور سر میں چھبا چھوڑا کر باہر گیا پھر دوسرے حملہ آور اندر آئے اور انہوں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو قتل( شہید) کردیا

 

📚 ازالہ الخفاء جلد 4 صفحہ 361 مطبوعہ آرام باغ کراچی

 

▪️ابن عبد البر نے لکھا کہ

 

📜 محمد بن ابی بکر ان لوگوں میں سے ہے جو قتل عثمان کے وقت موجود تھے اور کہا گیا ہے کہ یہ ان کی خونریزی میں بھی شریک تھا اہل علم و خبر کی ایک جماعت کا کہنا ہے کہ محمد بن ابی بکر عثمان غنی کے قتل کرنے میں شریک تھا اور جب عثمان غنی نے اسے یہ کہا کہ اگر تیرا باپ (ابوبکر) آج تجھے اس حالت میں دیکھ پاتا تو وہ قطعا خوش نہ ہوتا یہ سن کر محمد بن ابی بکر وہاں سے نکل گیا اور عثمان غنی کا پیچھا چھوڑ دیا پھر وہ لوگ اندر آگئے جنہوں نے عثمان غنی کو شہید کر دیا تھا اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ محمد بن ابی بکر کے اشارے پر لوگوں نے عثمان غنی کو قتل کیا

 

📚 الاستيعاب في معرفة الأصحاب 3/1367

 

🔴 محمد بن ابی بکر اس جماعت کا امیر تھا جس نے عثمان کو قتل کیا۔ اس نے تیرہ آدمیوں کے ساتھ عثمان کے گھر پر دھاوا بولا، عثمان کو داڑھی سے گھسیٹا، پھر اپنے ایک آدمی کو حکم دیا کہ وہ اسے ایک نوکیلے تیر سے اس کے گلے میں مارے۔

 

📚الجامع المسند الصحيح

📚أخــبار الــمــــديــنــــة

 

Invisibleislam.com

 

تبدیلی ممنوع

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11