حضرت عثمان کا خون
📝 امام حاکم نے حضرت ابن عباس سے روایت کیا ھے فرماتے ھیں میں بیٹھا ھوا تھا کہ عثمان تشریف لائے نبی کریمﷺ نے فرمایا اے عثمان تجھے شہید کیا جائے گا جب کہ تو سورہ بقرہ پڑھ رھا ھو گا اور تیرے خون کا قطرہ فسیکفیکھم اللہ پر گرے گا ۔
🚩 *علامہ ذھبی مختصرالمستدرک میں لکھتے ھیں یہ روایت نرا جھوٹ ھے* اس کی سند میں *محمد بن عبدالحمید الجعفی ھے جو متہم بالکزب* ھے
📚 تفسیر در منثور جلد اول ص 373
📑 بدر علی
Invisibleislam.com
تعلیمات_اہلبیت
تبدیلی ممنوع
Gallery
Tap any image to view full screen