مدینہ میں موجود 800 صحابہ نے قتل عثمان کا مشاہدہ کیا مگر دفاع نہیں کیا
😶🌫️۸۰۰ صحابہ نے قتل عثمان بن عفان کا مشاہدہ کرنے کے باوجود بھی اسکا دفاع نہ کیا😶🌫️
🖋 ذوالفقار مشرقی
اہل سنت امام عمر بن شبہ النمیری (المتوفی ۲۲۴ ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے :
📜 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ رَجَاءٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ غِيَاثٍ الْبَكْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ قَتْلِ عُثْمَانَ هَلْ شَهِدَهُ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، لَقَدْ شَهِدَهُ ثَمَانِمِائَةٍ
📝 غیاث بکری نے فرمایا ہے کہ ابو سعید الخدری سے قتل عثمان بن عفان کے بارے میں سوال کیا کہ آیا اسکا مشاہدہ رسول اللہ ﷺ کے کسی صحابی نے کیا تھا ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ۸۰۰ صحابہ نے اسکا مشاہدہ فرمایا تھا۔
📚 تاریخ مدینہ - عمر بن شبہ النمیری // جلد ۲ // صفحہ ۲۲۴ // رقم ۲۰۴۰ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔
Gallery
Tap any image to view full screen