Back to عزاداری

حضرت یعقوب ع کے بیٹے کے غم میں اتنا گریہ کرنا کہ بینائی کھو بیٹھنا

*حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے کے غم میں اتنا گریہ کرنا کہ آنکھیں ضائع ہو گیئی* 
 
ایک دن حضرت جبریل علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس زندان میں آۓ اور خبر دی کہ آپ کے باپ کی آنکھیں آپ کے غم میں بے کار ہوگئیں ہیں حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے سر پر ہاتھ مارا اور فرمایا کاش میری اماں مجھے نہ جنتی اور میں اپنے باپ کے لیے غم کا سبب نہ ہوتا 
 
یہ قول تفسیر کبیر فخر الدین رازی جلد نمبر پانچ صفہ نمبر 158 پر بھی موجود ہے
 
حضرت یعقوب ع نے اپنے بیٹوں سے حضرت یوسف ع کے شکار ہوجانے کا جھوٹ سن کر کہا میں صبر جمیل کروں گا
📚 (آیت 18)
 
اور پھر اسی صبر جمیل کرنے والے یعقوب نے بیٹے کی صرف جدائی کے غم میں "ہائے یوسف" کہتے (40 سال) عزا قائم کئے رکھی یہاں تک کہ آنکھوں کی بینائی چلی گئی۔
📚 (آیت 84)
 
👈🏼 یعنی عزاداری صبر کے خلاف یا متضاد نہیں۔
 
#تعلیمات_قرآن
Invisibleislam.com
 
#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ #Matam #ماتم #Azadari #عزاداری
#امام #حسین #imam #hussain #PlzLikeandShare #Plz_like_my_page #PlzShare #PlzLikeandFollowthePage #talimaat_e_ahlbait #تعلیمات_اہلبیت #share #ShareThisPost #التماس_دعا #تبدیلی_ممنوع #بدر_علی #کربلا #روایت #تاریخ #tareekh #karbala #muharram #muharram2022 #محرم

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8