حضرت مسلمؑ کی ایک نہایت خوبصورت فضیلت، معتبر سند کے ساتھ
✅ حضرت مسلمؑ کی ایک نہایت خوبصورت فضیلت، معتبر سند کے ساتھ
📜 حدثنا الحسین بن أحمد بن إدریس (رحمه الله)، قال: حدثنا أبی، عن جعفر بن محمد بن مالک، قال حدثنی محمد بن الحسین بن زید، قال: حدثنا أبو أحمد محمد بن زیاد، قال: حدثنا زیاد بن المنذر، عن سعید بن جبیر، عن ابن عباس، قال: قال علی (علیه السلام) لرسول الله (صلى الله علیه وآله): یا رسول الله، إنک لتحب عقیلا؟ قال: إی والله إنی لاحبه حبین: حبا له، وحبا لحب أبی طالب له، 👈🏿👈🏿وإن ولده لمقتول فی محبة ولدک، فتدمع علیه عیون المؤمنین، وتصلی علیه الملائکة المقربون. 👉👉ثم بکى رسول الله (صلى الله علیه وآله) حتى جرت دموعه على صدره، ثم قال: إلى الله أشکو ما تلقى عترتی من بعدی
📃 ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے رسول خدا ﷺ سے عرض کیا:
یا رسول اللہ! کیا آپ عقیل کو دوست رکھتے ہیں؟
رسول خدا ﷺ نے فرمایا: ہاں، خدا کی قسم! میں عقیل سے دو محبتیں رکھتا ہوں:
ایک اس کی اپنی ذات کی وجہ سے،
اور دوسری ابوطالبؑ کی اُس سے محبت کی وجہ سے۔
👈 یقیناً اس کا ایک بیٹا (یعنی مسلم بن عقیلؑ) تمہارے بیٹے (یعنی امام حسینؑ) کی محبت میں شہید کیا جائے گا،
تو اہل ایمان کی آنکھیں اُس پر گریہ کریں گی،
اور مقرب فرشتے اُس پر درود بھیجیں گے۔ 👉
یہ سن کر رسول خدا ﷺ اتنا روئے کہ ان کے آنسو مبارک سینہ مبارک پر جاری ہو گئے۔
پھر فرمایا:
“میں اللہ سے فریاد کرتا ہوں اُن مصیبتوں پر جو میرے بعد میری عترت پر آئیں گی۔”
📚 امالی شیخ صدوق، ترجمہ ابوالفضل هدایتی، جلد 1، صفحہ 220
زیارت نامه جناب مسلم بن عقیل علیه السلام
♻️ لعَنَ اللَّهُ مَنِ افْتَرَى عَلَیْکَ وَ لَعَنَ اللَّهُ مَنْ جَهِلَ حَقَّکَ وَ اسْتَخَفَّ بِحُرْمَتِکَ وَ لَعَنَ اللَّهُ مَنْ بَایَعَکَ وَ غَشَّکَ وَ خَذَلَکَ وَ أَسْلَمَکَ وَ مَنْ أَلَّبَ عَلَیْکَ وَ لَمْ یُعِنْکَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَ النَّارَ مَثْوَاهُمْ وَ بِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُودُ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen