Back to حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام

حضرت مسلم علیہ السلام پر سنگباری کا المناک واقعہ

حضرت مسلم علیہ السلام پر سنگباری کا المناک واقعہ
حضرت مسلم علیہ السلام پر سنگباری کا المناک واقعہ
حضرت مسلم علیہ السلام پر سنگباری کا المناک واقعہ

💔 حضرت مسلم علیہ السلام پر سنگباری کا المناک واقعہ 

 

📜 أشرفوا عليه من فوقِ البيتِ فأَخذوا يَرمونَه بالحجارةِ ، ويُلهِبونَ النّارَ في أطنانِ القصبِ ثمّ يُلقونَها عليه من فوقِ البيتِ.

 

📃 (راوی بیان کرتا ہے:) جب حضرت مسلمؑ مکان کی چھت سے نظر آئے تو دشمنوں نے ان پر چھتوں سے پتھر برسانا شروع کیے، اور خاردار جھاڑیوں کے گٹھوں کو آگ لگا کر اوپر سے ان پر پھینکنے لگے۔

 

📚 الإرشاد، شیخ مفید، جلد ۲، صفحہ ۵۸

 

▪️▫️جب ابن زیاد لع نت اللہ کے لشکری حضرت مسلمؑ سے لڑ رہے تھے، تو اہلِ کوفہ خاردار جھاڑیوں کو جلا کر ان مظلوم و غریب پر چھتوں سے پھینک رہے تھے، اور کچھ لوگ ان پر سنگباری کر رہے تھے۔

 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3