عظمت جناب مسلم بن عقیل علیھماالسلام
عظمت جناب مسلم بن عقیل علیھماالسلام
📜 قال علی علیه السلام لرسول الله صلی الله علیه و آله:
«یا رسول الله انک تحب عقیلا؟»
قال (صلی الله علیه و آله):
«ای والله، انی لأحبه حبّین، حبّاً له وحبّاً لحبِّ ابی طالب له وانّ ولده لمقتول فی مصیبة ولدک فتدمع علیه عیون المؤمنین وتصلّی علیه الملائکة المقربون.»
ثم بکی رسول الله حتی جرت دموعه علی صدره ثم قال:
«الی الله اشکو ما تلقی عترتی من بعدی.»
📝 ابن عباس روایت نقل کرتے ھیں:
حضرت علی علیہ السلام نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی خدمت میں عرض کیا: اے اللہ کے رسول کیا آپ عقیل کو دوست رکھتے ھیں؟۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
جی خدا کی قسم ان سے مجھے دو محبتیں ھیں ایک خود ان کی وجہ سے دوسرا کیونکہ ابوطالب انھیں دوست رکھتے ھیں۔
عقیل کا بیٹا (مسلم) تیرے بیٹے کی مصیبت میں شھید کیا جائے گا اور اھل ایمان اس پہ گریہ کریں گے و مقرب فرشتے اس پہ درود و صلوات بھیجیں گے۔
اس کے بعد پیغمبر نے اتنا گریہ کیا کہ آنسو سینہ جاری ھوئے
اور گریہ کرتے ھوئے فرمایا:میرے بعد میری ذریت و عترت پہ جو کچھ گزرے گا خدا سے اس کی شکایت کروں گا۔
📚 امالی صدوق، مجلس27، حدیث3
📚 بحارالانوار، چاپ بیروت، جلد22، صفحه288، حدیث58
التماس دعا: العبد الفقیر (مرحوم مظفر بھائی)
#اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ
#تعلیمات_اہلبیت #talimaat_e_ahlbait
#شہادت #شہید #تاریخ #tareekh #Muslim_Bin_Aqeel #سفیر_حسین #muslim #مسلم #کوفہ #MuslimBinAqeel #مسلم_بن_عقيل