Back to حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
اولاد سیدنا عبد المطلب کا مقام تمام جنتیوں کے سردار
اولاد سیدنا عبد المطلب کا مقام تمام جنتیوں کے سردار
خادم رسول سیدنا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے آقا ومولا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو فرماتے سنا: ہم عبدالمطلب کی اولاد ہیں، اور اہل جنت کے سردار ہیں، یعنی: میں، حضرت حمزہ، حضرت علی، حضرت جعفر، حضرت حسن، حضرت حسین اور حضرت مہدی..... علیھم السلام
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: نَحْنُ وَلَدَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، سَادَةُ أَهْلِ الْجَنَّةِ، أَنَا، وَحَمْزَةُ، وَعَلِيٌّ، وَجَعْفَرٌ، وَالْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ، وَالْمَهْدِيُّ .
📚 ابن ماجہ حدیث نمبر 4087.
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen