جناب حمزه عليه السلام کی قبر اور ابو سفیان
ابن ابى الحديد لکھتے ہیں: عثمان کی خلافت کے زمانے میں ابوسفيان حضرت حمزه عليه السلام کی قبر کے پاس سے گذرا، اور جب اس کی نظر قبر پر پری تو اس نے پاؤں سے قبر کو ٹھوکر ماری اور حضرت حمزه کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
📜 «يا أبا عمارة؛ إنّ الأمر الّذي اجتلدنا عليه بالسيف أمسى في يد غلماننا اليوم يتلعّبون به»؛
📃 «اے ابا عماره! (اپنا سر قبر سے باہر نکالو اور دیکھو) جس حکومت پر ہم آپس میں لڑ رہے تھے آج وہ کیسے ہمارے جوانوں کے ہاتھوں کا کھلونا اور بازیچہ بن چکی ہے!»
📚 شرح نہج البلاغہ 16/136
Gallery
Tap any image to view full screen