Back to حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب

حضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر کی زیارت

حضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر کی زیارت
حضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر کی زیارت
حضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر کی زیارت
حضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر کی زیارت
حضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر کی زیارت

🔴 ہر جمعہ کے دن اپنے پیاروں کی قبر پر جانا اور نماز پڑھا سنتِ بنت محمد ص ہے 🔴

 

📜 حَدَّثَنَا أَبُو حُمَيْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَامِدٍ الْعَدْلُ بِالطَّابرَانِ ، ثنا تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَانَتْ " تَزُورُ قَبْرَ عَمِّهَا حَمْزَةَ كُلَّ جُمُعَةٍ فَتُصَلِّي وَتَبْكِي عِنْدَهُ "

 

👈🏼 هَذَا الْحَدِيثُ رُوَاتُهُ عَنْ آخِرِهِمْ ثِقَاتٌ

 

📄 رسول اللّه ص کی صاحبزادی حضرت فاطمہ ص ہر جمعہ کے دن آپ ص کے چچا حمزہ کی قبر کی زیارت کیلئے جاتی تھیں ، (وہاں) آپ نماز بھی پڑھتی اور آپ کی قبر کے پاس روتی بھی تھیں۔

 

اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں 

 

📚 مستدرک امام حاکم جلد ١ ص ٧۵۴ ح ١٣٩٦

 

حضرت فاطمہ علیہ السلام ہر جمعہ کوحضرت حمزہ علیہ السلام کی قبر مبارک پر جاتی تھیں نماز ادا کرتیں اور روتیں تھیں۔

 

📚 تاریخ مدینہ شیخ عبدالحق ؐحدث دھلوی

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

#share #Badar_Ali #plzshare #shareit #share_plz #sharepost #sharethispost #shareandlike #like #likeplz #likeandshare

#talimaat_e_ahlbait #بدر_علی

 

#جمعہ #مبارک #جمعہ_مبارک #juma #mubarak #juma_mubarak

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5