ابن تیمیہ کے جنازے کا عجیب واقعہ
ابن تیمیہ کے جنازے کا عجیب واقعہ
ابن تیمیہ کے جنازے کا عجیب واقعہ

● تاریخ کا ایک ورق

 

ابن تیمیہ کے جنازے کا عجیب واقعہ

 

وہابیت کا روحانی باپ

 

📜 جب "ابن تیمیہ" کا انتقال ہوا، تو اس کا جنازہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کے ساتھ اٹھایا، اور لوگ ہر طرف سے آئے ہوئے تھے۔ کچھ لوگوں نے اس کے غسل کا باقی ماندہ پانی پی لیا، اور غسل میں استعمال شدہ سدر (بیری کے پتّے) کو آپس میں تقسیم کر لیا۔ بہت سی عورتیں بھی اس کے جنازے میں شریک تھیں۔ اس کی قبر دن رات لوگوں کی آمد و رفت کا مرکز بنی رہی، اور بہت سے لوگ اس کی قبر کے پاس رات گزارتے تھے۔

 

کتاب: البدایہ والنهایہ

ابن کثیر، جلد 18، صفحہ 195،196،197

 

یہ سب کچھ "ابن تیمیہ" کے جنازے اور قبر کے ساتھ ہو تو "توحید" ہے!

لیکن شیعہ اگر اہل بیتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام کریں اور ان کے مزارات کی زیارت کریں، تو وہ "شرک" کہلاتی ہے؟!

 

♻ بدر علی 

 

#تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3