جناب زھراء ص کا عملی طور پر قبر پر عمارت بنانے کا کام کرنا
جناب زھراء ص کا عملی طور پر قبر پر عمارت بنانے کا کام کرنا

🔴 جناب زھراء ص کا عملی طور پر قبر پر عمارت بنانے کا کام کرنا، 

 

▪️ سیدہ ص نے حضرت حمزہؓ کی قبر کی تعمیر اور اصلاح کی تاکہ وہ خراب نہ ہو۔

 

✍ کتاب تاریخ مدینہ میں اس بارے میں لکھا ہے:

 

📜 عن أبي جعفر: أن فاطمة بنت رسول الله صلی الله عليه وسلم كانت تزور قبر حمزہ رضي الله عنه. ترمه وتصلحه، وقد تعلمته بحجر.

 

📃 ابی جعفر کہتے ہیں: حضرت زہراء سلام اللہ علیھا حضرت حمزہؓ کی قبر کی زیارت کرتی تھیں اور اسے تعمیر، مرمت اور درست کرتی تھیں، اور سنگ سے نشان لگایا تھا۔

 

📚 تاریخ المدينة، عمر بن شبه النميري البصري، جلد 1، ص 132

 

✅👍 لہٰذا قبور پر عمارت یا تعمیر کرنا ایک جائز اور مشروع عمل ہے۔

 

💔 لیکن ہائے سیدہ ص آپ ہی کی قبر کی مرمت و تعمیر کرنے والا کوئی نہیں 😭

 

بدر علی 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2