ذهبی کا افتخار: گنبد اور بارگاه ابوحنیفه
✅✅ ذهبی کا افتخار: گنبد اور بارگاه ابوحنیفه
📜 وعلیه قبة عظیمة ومشهد فاخر ببغداد
📃 یعنی ابوحنیفهؒ کی قبر بغداد میں اور اس کے اوپر بغداد میں ایک عظیم الشان گنبد اور ایک فاخِر اور شاندار زیارت گاہ (بارگاه) ہے۔۔
📚 سیر أعلام النبلاء، جلد 6، ص 403، باب 163
❓❗ سوال یہ پیدا ہوتا ہے:
اگر قبور کی زیارت شرک یا بت پرستی ہے، تو پھر ابوحنیفهؒ کی قبر پر گنبد اور بارگاه کیوں بنائی گئی؟ اور امثال ذهبی اسے کیوں افتخار سمجھتے ہیں؟ روزانہ اہل سنت کے کئی لوگ یہاں زیارت کے لیے آتے ہیں۔
اگر قبور پر گنبد اور بارگاه شرک اکبر ہے، تو پھر ہر سال ابوحنیفهؒ کی قبر اور بارگاه کیوں مزید شاندار بنائی جاتی ہے؟ اور گنبد، بارگاه اور ضریح پر کیوں کوئی عملِ تخریب نہیں کیا جاتا؟
اسی طرح جیسے بعض نے رسول اللہ ﷺ کی قبر کے حوالے سے تخریب کی بات کی، تو اب اس پر فتویٰ کیوں نہیں دیا جاتا کہ ابوحنیفهؒ یا بخاریؒ کی قبور پر موجود گنبد اور بارگاه مسمار کی جائے؟
یہ عملی مثال اہل سنت میں قبور پر عمارت اور گنبد کی اجازت یا قبولیت کی واضح دلیل ہے، اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف اہل بیت یا شیعیان کے لیے گنبد یا بارگاه حرام نہیں ہے، بلکہ اہل سنت کے بڑے علمائے کرام کی قبور پر بھی یہ روایت موجود ہے۔
بدر علی
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen