سیدہ زھراء ص کا رسول ﷺ کے چچا حمزہ کی قبر کی زیارت کرنا
🔴 سیدہ زھراء ص کا رسول ﷺ کے چچا حمزہ کی قبر کی زیارت کرنا 🔴
📜 حَدَّثَنَا أَبُو حُمَيْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَامِدٍ الْعَدْلُ بِالطَّابرَانِ ، ثنا تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَانَتْ " تَزُورُ قَبْرَ عَمِّهَا حَمْزَةَ كُلَّ جُمُعَةٍ فَتُصَلِّي وَتَبْكِي عِنْدَهُ "
👈🏼 هَذَا الْحَدِيثُ رُوَاتُهُ عَنْ آخِرِهِمْ ثِقَاتٌ
📄 رسول اللّه ص کی صاحبزادی حضرت فاطمہ ص ہر جمعہ کے دن آپ ص کے چچا حمزہ کی قبر کی زیارت کیلئے جاتی تھیں ، (وہاں) آپ نماز بھی پڑھتی اور آپ کی قبر کے پاس روتی بھی تھیں۔
اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں
📚 مستدرک امام حاکم جلد ١ ص ٧۵۴ ح ١٣٩٦
تعلیماتِ اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
#share #Badar_Ali #plzshare #shareit #share_plz #sharepost #sharethispost #shareandlike #like #likeplz #likeandshare
#talimaat_e_ahlbait #بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen