حرمِ کعبہ اور قبور انبیا ع Post-2
حرمِ کعبہ اور قبور انبیا ع Post-2
حرمِ کعبہ اور قبور انبیا ع Post-2

حرمِ کعبہ اور قبور انبیا ع

 

کعبة اللہ کے ارد گرد 300 انبیا کی قبریں ہیں رکن یمانی سے رکن اسود کے درمیان 70 انبیا ع مدفن ہیں حضرت اسماعیل علیہ السلام اور ان کی والدہ حضرت ہاجرہ علیہا السلام کی قبریں حطیم میں پرنالے کے نیچے ہیں، اور حضرت نوح، ھود، شعیب اور صالح علیہم الصلاۃ والسلام کی قبریں زمزم اور مقام ابراہیم کی درمیانی جگہ پر ہیں

 

📚 فضائل مكة والسكن فيها، ص: 20

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#تعلیمات_اہلبیتؑ

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3