Back to قبورِ ائمہ اہلِ بیتؑ : تاریخ ، تحقیق ، انہدام اور مشروعیتِ زیارت

رسول خدا کے قبر پر گنبد کو کیوں باقی رکھا گیا ہے جبکہ جنت البقیع میں تمام روزوں کو منہدم کر دیا گیا ہے؟

اس کے جواب میں ابن باز کہتا ہے کہ آل سعود نے اس وجہ سے رسول کے روضے کے اوپر مینار کو باقی رکھا ہے کیونکہ انہیں فتنے کا خوف تھا۔

وہابیوں کو بھی فتنہ کا خوف ہے ۔یہ کیسی بات ؟

مزید وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کا گنبد غیر قانونی ہے اور اسے گرا دینا چاہیے، اسی طرح کعبہ مشرفہ کو بھی مسمار کر دینا چاہیے اور اس کی تعمیر کو بدلنا چاہیے... پھر وہ کہتے ہیں کہ حاکم کو اس وقت یہ عمل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ مسلمانوں کی ردعمل کا خوف ہے، مگر جب موقع ملے گا تو وہ یہ عمل کریں گے... یعنی اس وقت وہ مسلمانوں کے ساتھ تقیہ استعمال کر رہے ہیں... اور اس سے بھی آگے جا کر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے صحابہ کے ساتھ تقیہ استعمال کیا کیونکہ وہ کعبہ کو گرا دینا چاہتے تھے، مگر صحابہ کی ردعمل اور انکار سے خوفزدہ تھے...!!!

🖋 علی ناصر

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3