🗓 8 شوال مکرم

 

▪ یوم تخریب قبور ائمہ بقیع  

 

آٹھ شوال 1344 هجری میں سلفی وہابیوں نے قبور ائمہ بقیع علیهم السلام کو منهدم کرڈالا نیز قبر چچا رسول حضرت حمزہ بهی شهید کر ڈالی.

 

📚 مستدرک سفینة البحار ج 6 ص 65 -66

 

قبور ائمہ بقیع علیهم السلام کے علاوہ اور بهی مقدس قبور منهدم کردی گئی

 

*وہ قبور جن کو منهدم کیا گیا👇🏻*

 

1⃣ وہ قبر جو فاطمہ زهرا سلام الله علیها سے منسوب ہے

 

2⃣ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیهما مادر امیر المومنین علی علیہ السلام کی قبر مطهر 

 

3⃣ قبر مطهر ام البنین سلام اللہ علیها

 

4⃣ قبر ابراهیم فرزند پیامبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ

 

5⃣ قبر اسماعیل فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام

 

6⃣ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ کی لے پالک بیٹیوں کی قبریں جوکہ جناب خدیجہ سلام اللہ علیها کی بهانجیاں تهی اور ان کے زیر کفالت رہیں 

 

7⃣ امام سجاد و امام باقر و امام جعفر صادق ع

 

8⃣ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ کے زمانے میں شهید ہونے والے اصحاب و ناصرین رسول کی قبور 

 

◀ 1343 هجری میں مکہ میں وہابیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ کے دادا جناب عبدالمطلب علیہ السلام کی مزار شهید کردی 

👈 رسول الله صلى الله عليه وآله کے پیارے چچا جناب ابوطالب علیہ السلام کی قبر مسمار کردی 

 

 ملیکة العرب ام المعصومین جناب خدیجة الكبرى کی مزار شهید کردی 

 

◾اس کے علاوہ پیامبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ اور ان کی اهل بیت علیهم السلام کی تمام یادگاروں کو مٹا دیا گیا ◾

 

جدہ میں جناب حوا سلام اللہ علیها کی قبر کو بهی مسمار کردیا گیا 

 

⬅ مدینہ منورہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ کی مزار کے گنبد نورانی پر توپ اور بارود لے کر گئے لیکن مسلمانوں کے خوف سے قبر شریف کو مسمار نہیں کرپائے.

 

👈 ائمہ مطهر ائمه بقیع کی مزارات کو منهدم کرنے سے پہلے ان قبور کی قیمتی اشیاء اور تبرکات کو لوٹ لیا گیا.

 

قبر حمزہ سید الشهدا سلام اللہ علیہ اور شهدای احد کی قبور کو اس قدر مسمار کیا کہ خاک کے برابر کردیا گیا

 

💔 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ کے والدین جناب عبداللہ اور جناب آمنہ سلام اللہ علیهما کی گنبد کو بهی مٹا دیا گیا.

 

قبر اسماعیل فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام کو بهی مسمار کردیا گیا.

 

👈اسی سال وہابیوں نے کربلا معلی پر حملہ کردیا اور ضریح مطهر کو اکهاڑ دیا اور جواهرات اور قیمتی اشیاء جو کہ مومنین و سلاطین نے حرم مطهر امام حسین علیہ السلام کے لئے هدیہ کی تهی ان کو لوٹ لیا گیا 

اور سات ہزار علماء فضلاء سادات و مومنین کا قتل عام کیا گیا.

 

◀ اس کے بعد نجف اشرف کی طرف بڑهے اور نجف اشرف پر حملہ کردیا لیکن مومنین کی شدید مقاومت سے شکست کها گئے اور پیچهے ہٹنے پر مجبور ہوگئے 

 

📚 کشف الارتیاب : ص77.

شهداء الفضيلة (علامه اميني) ص 388

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ #تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #بدر_علی #share