Back to مختار ثقفی

آیت الله العظمی سید علی خامنائی اعلیٰ الله مقامہ حضرت امیر مختار ثقفی ؓ کے بارے میں فرماتے ہیں

آیت الله العظمی سید علی خامنائی اعلیٰ الله مقامہ حضرت امیر مختار ثقفی ؓ کے بارے میں فرماتے ہیں

حضرت مختار ثقفی رض.... 

 

امام زین العابدین علیہ السلام مختار ثقفی کے معاملے میں کھل کر کسی طرح کی ہم آہنگی کا اعلان نہیں کرتے اگر چہ بعض روایتیں اس بات کی شاہد ہیں کہ آپ علیہ السلام کا مختار ثقفی سے خفیہ طور پر رابطہ قائم تھا 

 

چنانچہ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ امام نے علی الإعلان ان سے کبھی کسی طرح کا رابطہ نہیں رکھا بلکہ بعض روایتیں تو کہتی ہیں کہ آپ ع عام نشستوں میں مختار سے اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کرتے تھے اور یہ چیز بالکل فطری ہے ظاہر ہے آپ علیہ السلام اس سلسلے میں تقیہ سے کام لے رہے تھے تاکہ دشمن کو ان کے درمیان کسی خفیہ رابطے کا شک بھی نہیں ہو.....

 

📚 حوالہ: ڈھائی سو سالہ انسان

رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ العالی

 

#اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ #تعلیمات_اہلبیت #talimaat_e_ahlbait #plzshare #sharethispost #share #تاریخ #روایت #tareekh #karbala #tareekh #کوفہ #مختار #مختار_ثقفی #mukhtarsaqfi #التماس_دعا #بدر_علی #تبدیلی_ممنوع

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1